فرقان احمد
محفلین
ہم ڈرتے ڈرتے 38 کی گارنٹی دیتے ہیں ۔۔۔! 200 کی ضمانت کوئی اور اٹھا لے ۔۔۔!
بقول شاعر۔بلے بازوں سے درخواست ہے کہ اس میچ کو فائنل سمجھ کر ہرگز نہ کھیلیں وگرنہ اُن پر پڑنے والا دباؤ تین چار گنا بڑھنے کا خدشہ ہے۔
مقتدر حلقے آج زیادہ "اہم" کام یعنی ڈالر کی قیمتیں اوپر نیچے کرنے میں مصروف ہیں۔”مقتدر حلقوں“ سے مداخلت کی درخواست ہے ۔۔
پردہ سکرین کھول لیں ابپردہء سکرین پر بھی برابر نظریں جما لیتے ہیں
پردہء سکرین دور است کا معاملہ تو خیر بالکل نہ ہے تاہم پردہء سکرین کے جلو میں جب پردہء قلب پر ایل بی ڈبلیو کی اپیلیں اور کیچ اِٹ کی صدائیں ہلکی ہلکی ضرب لگانے لگ جائیں تو اس سے گریز کا رویہ ہمیں ہر چند بہتر معلوم ہوتا ہے۔۔۔!پردہ سکرین دور است
گویا میچ شروع ہو بھی چکا ہے ۔۔۔! فخر آؤٹ ہو گیا ۔۔۔! محترم فخر زمان سے یہی توقع تھی ہمیں ۔۔۔! ہماری توقعات کا اصل محور بابر اعظم ہے ۔۔۔!فخر آوٹ
ایک موقع تھا لیکن فیلڈر کی پہنچ سے دور تھا۔بابر اعظم کا کیچ ڈراپ!
جی ہاں! وہ ہماری ہی سُن رہے ہیں ۔۔۔!وکٹ بچا کر کھلیں بس ۔ اتنے رن تو خود ہی بن جاتے ہیں ۔ اور کچھ نہیں چاہیئے۔
سنگل لینا بھی ضروری ہے۔ نہہں تو پریشر بڑھتا ہے اور چوکے مارنے کی کوشش میں آوٹ ہو جاتے ہیں۔وکٹ بچا کر کھلیں بس ۔ اتنے رن تو خود ہی بن جاتے ہیں ۔ اور کچھ نہیں چاہیئے۔
کیا "مجھ کو" کہنا درست ہے؟
ایک وکٹ لے ہی گئی آپ کی گارنٹی بھیہم ڈرتے ڈرتے 38 کی گارنٹی دیتے ہیں ۔۔۔! 200 کی ضمانت کوئی اور اٹھا لے ۔۔۔!