گو ابھی صرف گیارہ میچ ہی ہوئے ہیں اور عین ممکن ہے کہ جلد ہی نیچےوالے ریکارڈ کی اوپر والی پوزیشن بدل جائے لیکن یہ بھی پاکستان ہی کا خاصہ ہے کہ ابھی تک صرف دو اننگز ہی کھیلی ہیں اور ان سے اس ریکارڈ کے دونوں سروں پر براجمان ہے۔چلو کچھ وقت کے لیے ہی سہی، ٹاپ فور میں نظر تو آئے۔
اس کا مطلب قوم کو دیگر ٹیموں کے میچوں کیلئے بھی بارش کی دعا مانگنی پڑےگی۔پاکستان اور سری لنکا کا آج کا ایک ایک ضائع ہونے والا پوائنٹ دونوں ٹیموں کو تنگ کرے گا کہ ایک تہائی میچ کھیلنے کے بعد دونوں ہی کا رن ریٹ انتہائی خراب ہے اور رن ریٹ ہی نے آخر میں سیمی فائنل کی ٹیموں کے لیے کلیدی کردار ادا کرنا ہے۔
یعنی "دشمنوں" کے گرد گھیرا تنگ ہے۔گو ابھی صرف گیارہ میچ ہی ہوئے ہیں اور عین ممکن ہے کہ جلد ہی نیچےوالے ریکارڈ کی اوپر والی پوزیشن بدل جائے لیکن یہ بھی پاکستان ہی کا خاصہ ہے کہ ابھی تک صرف دو اننگز ہی کھیلی ہیں اور ان سے اس ریکارڈ کے دونوں سروں پر براجمان ہے۔
اگر پلان اسی طرح کامیاب رہا تو ۲۰۴۶ میں سرفراز کو وزیر اعظم بننے کی پیشگی مبارک پیش کرتے ہیں۔ گو عمران گو!عمدہ !!
ٹرینٹ بولٹ اس کا سہرا ورلڈ کپ میں استعمال ہونے والی گیند کو دے رہے ہیںکل مائیکل ہولڈنگ نے بھی اس پر کچھ بات کی تھی کہ اس ورلڈ کپ کی وکٹیں روایتی انگلش وکٹیں نہیں ہیں جن پر گیند سونگ اور سیم ہوتی ہے بلکہ بیٹسمینوں کی مدد کے لیے فلیٹ اور سخت وکٹیں بنائی گئی ہیں۔
ایسا ہی ہے لیکن اس سے یہ ہوا ہے کہ دراز قد فاسٹ باؤلرز کی گیندیں زیادہ باؤنس لے رہی ہیں اور وکٹیں بیٹسمینوں کی مدد کی بجائے ان کی جان کھا رہی ہیں۔
بالکل جائز تنقید ہے۔ گراؤنڈ اگر سیاسی معاملات سے پاک ہو سکتاہے تو مذہبی معاملات بھی دُور رکھنے چاہئیں۔بھارت کا پاکستان پر جوابی وار۔ میدان میں نماز ادا کرنے پر تنقید کر دی۔
کیا آج 8 جون 1971ء ہے؟آج انگلینڈ اور مشرقی پاکستان کا میچ جاری ہے۔
بنگلہ دیش کو جیتنے کیلئے 387 کا ریکارڈ ہدف ملا ہے۔کیا آج 8 جون 1971ء ہے؟
پاکستانی کھلاڑیوں نے میچ کے دوران گراونڈ میں نماز نہیں پڑھی تھی. بلکہ یہ میچ سے ہٹ کر ایک پریکٹس والے دن پڑھی تھیبھارت کا پاکستان پر جوابی وار۔ میدان میں نماز ادا کرنے پر تنقید کر دی۔
آئی سی سی کے رولز میچ کے دوران لاگو ہوتے ہیںبالکل جائز تنقید ہے۔ گراؤنڈ اگر سیاسی معاملات سے پاک ہو سکتاہے تو مذہبی معاملات بھی دُور رکھنے چاہئیں۔
اگر یہ سچ ہے تو پھر بھارتی تنقید بےوجہ صرف دھونی کے دستانے کا غصہ اتارنے کیلئے ہے۔پاکستانی کھلاڑیوں نے میچ کے دوران گراونڈ میں نماز نہیں پڑھی تھی. بلکہ یہ میچ سے ہٹ کر ایک پریکٹس والے دن پڑھی تھی