آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

فرقان احمد

محفلین
آپ کے کہنے کے مطابق سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بابراعظم ہونگیں چلیں کل دیکھیں گے۔
ہمارے ذہن میں سب سے پہلے اُن کا نام اس لیے آیا ہے کہ کم از کم اُن کی تکنیک باقیوں سے بہتر ہے ۔۔۔! غیب کا علم تو صرف اللہ کے پاس ہے، قبلہ!
 
:eek:
 
زیک

مسافر
12 جون کے پاکستان اور آسٹریلیا کے میچ میں مین آف دی میچ کون سا کھلاڑی ہوسکتا ہے؟

12 جون کے پاکستان اور آسٹریلیا کے میچ میں سب سے زیادہ رنز کون سا کھلاڑی بنائے گا؟

کل 12 جون کے میچ پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا سب سے زیادہ وکٹیں کون ساکھلاڑی لے سکتا ہے ؟
آپ کونسی بیٹنگ مارکیٹ میں کھیل رہے ہیں؟
 
فرقان احمد

محفلین
آپ کے کہنے کے مطابق سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بابراعظم ہونگیں چلیں کل دیکھیں گے۔
جی ہاں! اور سب سے زیادہ اسکور یقینی طور پر شاہین آٍفریدی بنائیں گے ۔۔۔! صاحب! ہمیں بھی گھما کر رکھ دیا آپ نے ۔۔۔!
 
Top