جی لگ تو یہی رہا ہے۔ جیسا کہ آئی سی سی نے کہا، برطانیہ میں پچھلے سال جون میں صرف 2 ملی میٹر بارش ہوئی تھی اور اس سال اس سے کئی گنا زیادہ بارش ہو چکی ہے۔ یہ انتہائی غیر متوقع بارشیں ہیں اور بلاشبہ ورلڈ کپ کا مزا کرکرا کر دیا ہے انہوں نے۔گویا محترمہ گرج چمک صاحبہ کرکٹ کے فروغ میں اسی طرح رکاوٹ بنی رہیں گی ۔۔۔!
شاداب کی جگہ شاہین۔ وہاب کھیل رہا ہے۔وہاب کی جگہ شاہین
وہاب کی جگہ شاہین
غیر متوقع بارشیں تو نہیں کہہ سکتے کیونکہ پچھلے سال غیر متوقع طور پر بارشیں کم ہوئیں۔ عموما ہر سال اسی طرح بارشیں ہوتی ہیںجی لگ تو یہی رہا ہے۔ جیسا کہ آئی سی سی نے کہا، برطانیہ میں پچھلے سال جون میں صرف 2 ملی میٹر بارش ہوئی تھی اور اس سال اس سے کئی گنا زیادہ بارش ہو چکی ہے۔ یہ انتہائی غیر متوقع بارشیں ہیں اور بلاشبہ ورلڈ کپ کا مزا کرکرا کر دیا ہے انہوں نے۔
مسٹر بادل ۔۔۔!
بھائی آپ کی موسمیاتی پیشگوئی نے یوٹرن لے لیا ہےمسٹر موسم ۔۔۔!
جی یہ آئی سی سی کہہ رہا ہے: extremely unseasonable weather اور اسکی شرح بھی انہوں نے کی ہے کہ صرف پچھلے دو دنوں میں جون کے مہینے کی اوسط بارش سے دگنا سے بھی زائد بارش ہو چکی ہے۔غیر متوقع بارشیں تو نہیں کہہ سکتے کیونکہ پچھلے سال غیر متوقع طور پر بارشیں کم ہوئیں۔ عموما ہر سال اسی طرح بارشیں ہوتی ہیں
فنچ کا کیچ ڈراپ
ایمپائرز کالریویو میں ایل بی ڈبلیو ہوا تھا تو دیا کیوں نہیں گیا؟