محمد تابش صدیقی
منتظم
کوہلی کے حوالے سے پاکستان کی خاص پلاننگ۔
باری ہی نہیں آنے دی جائے گی۔
باری ہی نہیں آنے دی جائے گی۔
نہیں! جبر کا نتیجہ یہ برآمد ہوا ہےکہ ہم یہ 'فریضہ'اب از خود سرانجام دے لیتے ہیں ۔۔!مقتدرہ کیا کرکٹ میچ بھی بند کرواتی ہے؟
جس ریلو۔۔۔ نے پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا وہ ذمہ دار ہےہماری ٹیم 250 رنز سے اوپر کا تعاقب کیسے کرے گی؟
کتنی اوپر کا؟250 رنز سے اوپر
ہمیں تو 150 رنز بھی پہاڑ لگتے ہیں سید صاحب!کتنی اوپر کا؟
یہ بھی ایک سوال ہے ،
ہماری ٹیم 250 رنز سے اوپر کا تعاقب کیسے کرے گی؟ مشکل ہے، خاصا مشکل ہے ۔
ہمیں تو 150 رنز بھی پہاڑ لگتے ہیں سید صاحب!
کتنی اوپر کا؟
یہ بھی ایک سوال ہے ،
ایسا نہ ہوا تو ہاتھ کے بجائے گلے میں آجائے گا ۔کوئی نہیں۔ بس صرف 9 وکٹیں پانچ چھ اوورز میں گر جائیں تو میچ پاکستان کے ہاتھ میں آ سکتا ہے۔
فی الحال تو گلے میں پھنسا ہوا لگ رہا ہے۔ایسا نہ ہوا تو ہاتھ کے بجائے گلے میں آجائے گا ۔
کوئی بات نہیں نگل لیں گے ۔فی الحال تو گلے میں پھنسا ہوا لگ رہا ہے۔
چُلّو بھر؟کوئی بات نہیں نگل لیں گے ۔
ایک گھونٹ پانی ہی تو چاہیئے۔
آ پ کو بہت جلدی ہے کیا ؟چُلّو بھر؟