سید عاطف علی
لائبریرین
اب یہ ویلیم کا بچہ آؤٹ ہونا چاہیئے۔
بچہ پہلے ہی آؤٹ ہے۔ ہاں ویلیم کو آؤٹ ہونا چاہئےاب یہ ویلیم کا بچہ آؤٹ ہونا چاہیئے۔
گورے بھی "سکرپٹ رائیٹر" سے سخت پریشان ہیں۔ وہ پچھلے میچ میں خود معائنہ کرنے میدان میں تشریف لائے تھےآئی سی سی بھی 92 کا شکار ہوا پڑا ہے۔
یا اللہ ،1992 اور 2019 میں دیکھا جائے تو ایک 9 اور 0 کا فرق ہے۔
مگر مزید غور کریں تو 2019 میں سے 1992 منہا کرنے سے 27 حاصل ہوتا ہے،
2+7 کرنے سے گمشدہ 9 واپس مل جاتا ہے۔ یوں 1992 اور 2019 میں نمبر برابر ہو جاتے ہیں۔
اس کے لیے ہمیں چلہ کاٹنا ہو گا ۔۔۔!اب یہ ویلیم کا بچہ آؤٹ ہونا چاہیئے۔
بھیا چلہ کاٹنے سے تو بہتر ہے کہ پیاز کاٹ لیں کم از کم رات کے کھانے میں سلاد کے ساتھ کھانے میں کام ہی آ جائے گی ۔اس کے لیے ہمیں چلہ کاٹنا ہو گا ۔۔۔!
سکرپٹ رائیٹر کو بلاؤں؟اس کے لیے ہمیں چلہ کاٹنا ہو گا ۔۔۔!
بھیا چلہ کاٹنے سے تو بہتر ہے کہ پیاز کاٹ لیں کم از کم رات کے کھانے میں سلاد کا ساتھ کھانے میں کام ہی آ جائے گی ۔
کالےبکرے کی سری چار کلو گوشت گھوڑے کے بال لے آواس کے لیے ہمیں چلہ کاٹنا ہو گا ۔۔۔!
رحم کیجیے! ہماری اوقات 147 کی بھی نہیں ہے ۔۔۔!موجودہ رن ریٹ کے حساب سے 247 رنز کی پیشن گوئی ہے ۔
100 دے قریب قریب کر لورحم کیجیے! ہماری اوقات 147 کی بھی نہیں ہے ۔۔۔!