آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

1992 اور 2019 میں دیکھا جائے تو ایک 9 اور 0 کا فرق ہے۔
مگر مزید غور کریں تو 2019 میں سے 1992 منہا کرنے سے 27 حاصل ہوتا ہے،
2+7 کرنے سے گمشدہ 9 واپس مل جاتا ہے۔ یوں 1992 اور 2019 میں نمبر برابر ہو جاتے ہیں۔
 
یا اللہ ،
یہاں کرکٹ میچ پر تبصروں کے ساتھ علم جعفر کی بھی کلاس دی جارہی ہے ۔
 
سروش

محفلین
80 تو بن گئے ہیں ، اور 25 اوورز باقی ہیں ۔
کین ولیمسن ابھی تک وکٹ پر موجود۔۔۔۔
 
Top