سید ذیشان
محفلین
مشکل ٹارگٹ نہیں اگر یہ دونوں 35 اوور تک کھیل لیں۔شاہین جیسے تیسے وکٹ سے چمٹے ہوئے
21 اوورز 89/2
مزید 150 درکار 174 گیندوں میں۔۔
مشکل ٹارگٹ نہیں اگر یہ دونوں 35 اوور تک کھیل لیں۔شاہین جیسے تیسے وکٹ سے چمٹے ہوئے
21 اوورز 89/2
مزید 150 درکار 174 گیندوں میں۔۔
مشکل ٹارگٹ نہیں اگر یہ دونوں 35 اوور تک کھیل لیں۔
پھر بھی ٹکے ہوئے ہیں۔ نیشم کا اوور بہت اچھا گیا ہے۔کیپر لیتھم جی نے بابر کا کیچ بھی ڈراپ کر دیا۔
جسطرح سینٹنر کی گیند گھوم رہی ہے۔ آسان بھی نہیں ہے۔
بولے تووکٹ دو دھاری تلوار بن چُکی بلے بازوں کے لئے نہ فاسٹ میں چین لینے دے رہی نہ اسپن پر سکون مل رہا۔۔۔
پھر بھی ٹکے ہوئے ہیں۔ نیشم کا اوور بہت اچھا گیا ہے۔
اننگ کب ڈکلیئر کر رہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کا ٹوئٹر ہینڈل الگ ہی کمال کر رہا ہے۔ چند روز قبل انڈر 19 کے میچ میں جنوبی افریقن ٹیم نے 215 رنز کا ہدف دیا تھا جسکو صاحب نے 2015 بنا دیا۔۔
وہاں بھی وہی لوگ بیٹھے ہیں جو نیا پاکستان بنا رہے ہیںپاکستان کرکٹ بورڈ کا ٹوئٹر ہینڈل الگ ہی کمال کر رہا ہے۔
سنگاپور میں آجکل چھٹیاں چل رہی ہیں؟حفیظ نے وکٹ پارٹ ٹائمر کو تحفہ کر دی۔ پریشر پڑھ گیا ہے۔
پاکستان کی ٹیم میں ہمارا پسندیدہ کھلاڑی بابر اعظم ہی ہے جو وکٹ پر موجود رہا تو غالب امکان ہے کہ میچ پاکستان کے نام ہو جائے گا۔بابر کی ففٹی!
سنا تھا کہ یہ اکمل برادرز کا ہی رشتہ دار ہے ۔ لگتا نہیں ۔پاکستان کی ٹیم میں ہمارا پسندیدہ کھلاڑی بابر اعظم ہی ہے جو وکٹ پر موجود رہا تو غالب امکان ہے کہ میچ پاکستان کے نام ہو جائے گا۔
سنا تھا کہ یہ اکمل برادرز کا ہی رشتہ دار ہے ۔
لگتا نہیں ۔
ارے بھئی ویسے یوں تو پوری ٹیم ہی ایک خاندان ہے ۔آپ مس کر جاتے ہیں، ایک آدھ حرکت لازمی کرتا ہے۔ آج بھی لیتھم کو کیچ تھما بیٹھا تھا۔۔