arifkarim
معطل
فاربز کے مطابق اثاثوں اور سیلز کے حساب سے ایپل نمبر ون ہے:یہ بتاتے جائیں کہ یہ نمبر ون کس حساب سے کہہ رہے ہیں؟ کیا باقی ٹیکنالوجیز کمپنیز سے منافع کے حساب سے سب سے بہتر؟ یا اثاثے سب سے زیادہ ہونےکے حوالے سے؟ یا ٹیکنالوجی میں سب سے آگے ہونے کے حوالے سے؟
لیکن یہ خیال رہے کہ جس بھی حوالے سے نمبر ون کہنا ہو، براہِ مہربانی مستند حوالوں کے بغیر مت کہیے گا تا کہ آپ کی بات میں وزن ہو
http://www.forbes.com/sites/liyanch...mpanies-apple-beats-samsung-microsoft-google/
باقی والفاتح اعلم!