مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

تیشہ

محفلین
یہ ویل کی قمیص کیسی ہوتی ہے باجو ۔۔:confused: اور کب لی آپ نے اس دن فون پر تو نہیں بتایا تھا ۔۔:)

ایسا کریں پہلے ماوراء کو بھیج دیں ۔۔ پھر مجھے ۔۔;)



:lol::lol:

مجھے خود پتا نہیں ہے سارہ تو تمھیں کیا بتاؤں :confused:کہ ویل دی قمیض ،،
zzzbbbbnnnn.gif


میں تو اس ویل دی قمیض کی بات کر رہی ہوں
[ame]http://www.youtube.com/watch?v=30FMocc1IgQ&feature=related[/ame]

animated087.gif
 

تیشہ

محفلین
باجو، قمیض ہے کہاں؟ پہلے دکھائیں تو سہی۔





یہ لو قمیض ، ، پھاڑنا مت ،

مینوں ڈر لگدا ۔۔ گھرو مار پیے گی ، ۔ ، ۔
میری ویل دی قمیض اج پھاٹ گئی اے ،، ۔۔
animated087.gif


[ame]http://www.youtube.com/watch?v=30FMocc1IgQ&feature=related[/ame]


اس قمیض کو تم اور سارہ آدھی آدھی بانٹ لو ،۔
پھاڑنا مت ورنہ تم دونوں کو بھی گھر سے مار پڑے گی ۔
care2.gif
 

تیشہ

محفلین
آپ کی طرف کوئی دوکان نہیں کیا قمیص کی شمشاد بھائی ۔۔ :tounge: جو باجو سے پوچھ رہے ہیں ۔۔;)




میرا دل ہے شمشاد ص کو بھی اسی قمیض کا گفت دیا جائے ،
[ame]http://www.youtube.com/watch?v=30FMocc1IgQ&feature=related[/ame]



animated087.gif

اب اتنے شوق سے انہوں نے فرمائش کی ہے تو پوری تو کی ہی جائے ناں :confused:
 

تیشہ

محفلین
گھر میں نہ سہی باہر دکان میں تو ہیں ناں کہ وہاں بھی نہیں ہیں؟




جی شاپ پر تو ہے قمیض ،
مطلب آپکو شرٹ چاہئیے ؟ :confused: ، تو بولتے کیوں نہیں :confused: میں نے کفلنکس ِ لے کر بیھج دینے تھے ۔ اس دن میں یہی تو بتا پوچھ رہی تھی :confused: مگر آپ جب پوچھوں تب چپ ہوجاتے ہیں اور بعد میں بول پڑتے ہیں ، ۔ ،۔ ابھی بھی وقت ہے بتائیے ،،۔ شرٹ کہ کفلنِکس ؟
شرٹ لارج سائیز ہے آپکی ؟
کلر بھی بتا دیں ،


ویسےآپ نے ویل دی قمیض کا کہا ہے تو وہ یہ رہی ،
[ame]http://www.youtube.com/watch?v=30FMocc1IgQ&feature=related[/ame]

اس کی قمیض ویل دی ہے ۔ اب بھلے آپ لے لیں ، ماورہ ۔، یا سارہ ،
animated087.gif
 

سارہ خان

محفلین
:lol::lol:

مجھے خود پتا نہیں ہے سارہ تو تمھیں کیا بتاؤں :confused:کہ ویل دی قمیض ،،
zzzbbbbnnnn.gif


میں تو اس ویل دی قمیض کی بات کر رہی ہوں

animated087.gif

اففف باجو ۔:lol:۔۔ مجھے دال میں کچھ کالا لگ رہا تھا ۔۔ اس ہی لئے تو لکھا کہ پہلے ماوراء کو بھیج دیں ۔۔:tounge: :grin:
ماورا بالکل‌ ٹھیک سمجھی کہ یہ ریشمی رومال جیسی ہی ہوگی ۔۔:grin:

کہاں کہاں سے ڈھونڈ کے لاتی ہیں باجو ایسے رومال اور قمیصیں ۔۔۔:D
 

سارہ خان

محفلین
یہ لو قمیض ، ، پھاڑنا مت ،

مینوں ڈر لگدا ۔۔ گھرو مار پیے گی ، ۔ ، ۔
میری ویل دی قمیض اج پھاٹ گئی اے ،، ۔۔
animated087.gif




اس قمیض کو تم اور سارہ آدھی آدھی بانٹ لو ،۔
پھاڑنا مت ورنہ تم دونوں کو بھی گھر سے مار پڑے گی ۔
care2.gif

میرے پاس تو یہ چل ہی نہیں رہی قمیص ۔۔:rolleyes: ( یو ٹیوب نہیں چل رہی پاکستان میں ۔۔:() اس لئے ماورائ تم ہی رکھ لو پوری کی پوری ۔۔;)
 

ماوراء

محفلین
سارہ، اتفاق سے آج میری طرف بھی یوٹیوب کی ویڈیوز نہیں چل رہیں۔ ایسا کرو کہ جو باجو مجھے دے رہی تھیں وہ بھی تم ہی رکھ لو۔۔دو ہو جائیں گی۔۔۔۔;)
 

سارہ خان

محفلین
ہاہا ۔۔ ایک بھی کام کی نہیں تو دو دو کا کیا کروں گی ۔۔:confused: ایسا کرتے ہیں شمشاد بھائی کو دے دیتے ہیں سب کی سب ۔۔;)
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا تو یہاں خوا-3 میرے خلاف سازش میں مشغول ہیں، ابھی جنرل مشرف کو اطلاع دیتا ہوں بذریعہ ڈاکٹر یونس کے۔
 

تیشہ

محفلین
:confused: سارہ دے رہی ہے تو لے لیں کیا مطلب :confused: ۔ یہ قمیض تو میں تم تینوں کو دے رہی ہوں ناں آدھی آدھی
000200D8.gif


آدھی تم لے لو ،، ۔۔ آدھی سارہ ، ،۔ ۔ اور نیچے کا باقی حصہ قمیض کا شمشاد ص کو دے دو ، ۔ ،،
 

تیشہ

محفلین
اچھا تو یہاں خوا-3 میرے خلاف سازش میں مشغول ہیں، ابھی جنرل مشرف کو اطلاع دیتا ہوں بذریعہ ڈاکٹر یونس کے۔




اس میں سازش کدھر سے آگئی :confused: ایک تو آپکے لئے قمیض لاؤ ، وہ بھی ویل کی ۔ اور یہ سازش ہوگئی :rolleyes: خود ہی تو آپ مانگ رہے ہیں قمیض ۔
000200D8.gif
 

تیشہ

محفلین
اففف باجو ۔:lol:۔۔ مجھے دال میں کچھ کالا لگ رہا تھا ۔۔ اس ہی لئے تو لکھا کہ پہلے ماوراء کو بھیج دیں ۔۔:tounge: :grin:
ماورا بالکل‌ ٹھیک سمجھی کہ یہ ریشمی رومال جیسی ہی ہوگی ۔۔:grin:

کہاں کہاں سے ڈھونڈ کے لاتی ہیں باجو ایسے رومال اور قمیصیں ۔۔۔:D




وہ ریشمی رومال تھا سارہ ، ، ۔۔ :rolleyes: اور یہ ویل کی قمیض ہے ۔
اب رومال کو قمیض کی جگہ تو اوڑھا نہیں جاسکتا ناں :( اور تمھیں دونوں ''جیسی ہی لگ رہے ہیں :confused:

000200D8.gif

یہ تم سب آپس میں بانٹ لو ،، ،
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن میں تو ثوب پہنتا ہوں، میں اس ویل کی قمیص کو کیا کروں گا، اس سے تو گاڑی بھی صاف نہیں ہو گی۔
 

سارہ خان

محفلین
وہ ریشمی رومال تھا سارہ ، ، ۔۔ :rolleyes: اور یہ ویل کی قمیض ہے ۔
اب رومال کو قمیض کی جگہ تو اوڑھا نہیں جاسکتا ناں :( اور تمھیں دونوں ''جیسی ہی لگ رہے ہیں :confused:

000200D8.gif

یہ تم سب آپس میں بانٹ لو ،، ،

باجو قمیص ہو یا رومال ۔۔ ہیں تو ایک جیسے نہ سریلے ۔۔:tounge: اور یہ بھلا اس قمیص میں کیا ویل لگے ہوئے ہیں جو یہ ویل کی قمیص ہے ۔۔:confused: :grin:
 

تیشہ

محفلین
باجو قمیص ہو یا رومال ۔۔ ہیں تو ایک جیسے نہ سریلے ۔۔:tounge: اور یہ بھلا اس قمیص میں کیا ویل لگے ہوئے ہیں جو یہ ویل کی قمیص ہے ۔۔:confused: :grin:




سارہ یہ تو دیکھو سُریلے تو ہیں ناں :lol::lol:
بھلا پہلے کبھی تم نے ایسے سُر دیکھے نا سنے ۔ جو رومال وہ بھی ریشمی ، :lol: اور پھر ساتھ میں ویل کی قمیض ۔ :rolleyes:
 
Top