باجو ۔۔ غصے اور ضد میں ایسی ہی حماقتیں ہوتی ہیں ۔۔ اور مولوی کا کیا ہے اس کو مفت مٰن اچھی پڑھی لکھی لڑکی مل رہی تھی ۔۔اور کیا چاہیئے تھا۔۔:tounge:
ویسے ہم نے بعد میں اس لڑکی سے پوچھا تھا کہ کیااپ واقعی مولوی سے شادی کر لیتیں تو کہا کہ نہیں میں صرف بلیک میل کر رہی تھی اپنے شوہر کو ۔۔ دیکھنا چاہ رہی تھی کہ اس پر اثر ہوتا ہے کہ نہیں ۔۔ اور خوش قسمتی سے کامیاب ہو گئی اپنے ڈرامے میں ۔۔
مجھے بھی ایک بات یاد آ گئی۔ ہے۔
یہاں ایک عورت کو خاوند نے طلاق دے دی۔۔کچھ عرصے بعد اس کو خیال آیا کہ یہ تو بہت بڑی غلطی کر دی ہے۔ عورت مولوی کے پاس مسئلہ لے کر گئی۔۔مولوی انکل نے اس سے کہا کہ مجھ سے شادی کر لو۔ میں تمھیں طلاق دوں گا تو تم دوبارہ اپنے پرانے خاوند سے شادی کر لینا۔ لیکن جب شادی ہو گئی تو مولوی انکل نے اس کو طلاق ہی نہ دی۔ :Aaina:
ہونا بھی یہی چاہیے تھا۔ معائدہ کر کے کہ اتنے دنوں یا اتنے وقت بعد طلاق دے دوں گا، ویسے بھی غلط ہے۔

فرحت آئس کریم بغل میں ڈھونڈورہ شہر میں افُف یہ آئس کریم کے ساتھ خصوصی تصویر میں نے سپیشل آپکے لئے بنائی تھی یہ بھی اسی دن کی ہے جسدن برمنگھم گئی تھی ۔ اتنی بھلکڑ ہوں کہ یہ بنا کر آپکے لئے اور بھول بیٹھی اس تصویر کو ، اور تقاضہ کریم کریم ہم یہاں پر کر رہی ہیں ،
یہ تو آج ساری تصویریں پرنٹ ہوکر آئی اور میں جب البم میں لگانے کو بیٹھی تو اس آئس کریم سے مجھے یاد آگیا یہ تو فرحت کے لئے تھی ،(کریم میرے لئے ٌ) اور اسی تصویر کو بھلا بیٹھی ۔
اب آپکا کام آسان ہو جائے گاشاید اتنی مخنت نا کرنی پڑے آپکو جتنی حلیم سیکھاتے ہوئی ۔ میں بچاری خود ہی آپ کے انتظار میں بیٹھی بیٹھی ، کب تک راہ دیکھتی ؟ سو آئس کریم حاضر ہے ۔
آئس آپکی اور شگفتہ کی ہوئی ۔ کریم میری ہوئی ۔ ویسے نہیں تو ایسے ہی سہی ۔ دل بہلانے کو غالب کریم اچھا ہے ۔
اس رومال کو بڑے بڑے منہ آنکھیں ڈھانپ کر روتے دیکھے ہیں سارہ میرے بھائی کی بارات گاؤں میں گئی تھی ، بھابھی کے سارے گھر والے بڑے شرمیلے ہیں ، خالہ زاد ہیں سب ، مگر جو ہمارے خالہ زاد کزن ہیں وہ تو انتہا کے شرمیلے ہیں ہم سے بات کرتے ہیں تو نظریں جھکا کر ، اور بات کرتے کرتے منہ دیوار کی طرف پھیرلیتے ہیں جیسے کسی دیوار کے ساتھ بات کر رہے ہو ۔
بھابھی جب رخصت ہورہی تھیں ، تو سب انکے گھر والے انکے گلے لگ کر رورہے تھے انکا اک بھائی جو بھیڑ ِ سے بہت دور تھا مطلب اپنی بہن سے کچھ فاصلے پر تھا ، ابھی اسکی باری آنی تھی بہن کے گلے لگ کر رونے کی ، سو پہلے سے تیاری کر رہا تھا ، جیب سے رومال نکالا ، اسکو جھاڑا ، اور پھر اسکو آنکھوں پر رکھکر دھاڑ مارتا ہوا ، اپنی بہن کے گلے لگنے کو آگے بڑھا ، اور چوں کہ آنکھوں پر رومال تھا اس لئے اندازے سے سوچکر اپنی بہن کے گلے لگنے کو بڑھا تھا مگر ساتھ کھڑے ہوئے میرے اک اور کزن کے گلے جا لگا ، اور رونے لگا ، رومال ابھی بھی آنکھوں پر ہی تھا ، وہ تو جس کے گلے لگا اس نے اسکا رومال ہٹایا زبردستی ، تاکے دیکھکر تو گلے لگے اور پھر روئے ۔
پھر اسکو احساس ہوا غلطی ہوئی ، پھر نئے سرے سے رومال آنکھوں پر رکھے اپنی قریب کھڑی بہن کے جالگا ،
کتنے فائدے ہیں نا اس رومال کے بھی، ناک بھی صاف ہو ، اور منہ ڈھانپنے کے کام بھی آئے ۔
یہ بھائی کی شادی ویڈیو میں سب سین ہے ماورہ ، اور ہم جب جب دیکھتے ہیں ہنس ہنس کے لوٹ پوٹ ہوتے ہیں ، اقراء نے کل لگائی تھی کہ میں پھر سے ممانی کے بھائی کو آنکھوں پر رومال رکھے لپٹ کر روتے دیکھوں ،
ل و ل ، ۔۔
ان کا بیٹا پرایا ہو رہا ہوتا ہے نہ ۔۔:tounge:
ہاہاہا۔ نہیں، میں اپنی جگہ پر ہی کھڑی رہوں گی۔ کسی نے لگنا ہوا تو خود آگے آ جائے گا۔
ارادہ تو نہیں ہے یار۔۔۔لیکن پہلے دن کیا ساری زندگی ہی روئے گا۔۔۔
ل و ل باجو ۔۔ آپ کی اس بات پر مجھے ایک واقعی یاد آ رہا ہے ۔۔ ابھی کچھ عرصے پہلے ہی میری خالہ کی دوست ہیں ان کے شوہر کو شادی کے 5۔۔ 6 سال بعد دوسری شادی کا شوق چرایا ۔۔ خالہ کی دوست نے ان سے کہا کہ اگر آپ نے دوسری شادی کی تو اس ہی دن اس ہی وقت میں بھی کر لوں گی دوسری شادی ۔۔ شوہر نے اس کو فضول دھمکی سمجھا کہ اب بیوی کی دوسری شادی کیسے ہو سکتی ہے ۔۔ اور پروا نہ کی ۔۔ پھر جس دن خالہ کی دوست کو پتا چلا کہ شوہر دوسری شادی کر رہے ہیں تو وہ قریبی مسجد کے ایک مولوی کے پاس پہنچ گئی اور مولوی سے کہا کہ تم مجھ سے نکاح کرو ۔۔ مولوی بڑا پرہشان ہوا کہ یہ لڑکی پاگل ہے شاید ۔۔ لیکن اس لڑکی نے مولوی کو پوری بات بتائی کہ میں نے عہد کیا ہے پورا کروں گی ۔۔ مولوی نے کہا ٹھیک ہے اگر تم طلاق لے لو تو پھر میں نکاح کر لوں گا ۔۔ لڑکی کے رشتے داروں کو جب پتا چلا تو وہ اس کے شوہر پکڑ کر لے آئے ۔۔ اس کو اپنی بڑی انسلٹ فیل ہوئی ۔۔ دوسری شادی سے سو دفعہ توبہ کر لی اس نے ۔۔۔
مجھے بھی ایک بات یاد آ گئی۔ ہے۔
یہاں ایک عورت کو خاوند نے طلاق دے دی۔۔کچھ عرصے بعد اس کو خیال آیا کہ یہ تو بہت بڑی غلطی کر دی ہے۔ عورت مولوی کے پاس مسئلہ لے کر گئی۔۔مولوی انکل نے اس سے کہا کہ مجھ سے شادی کر لو۔ میں تمھیں طلاق دوں گا تو تم دوبارہ اپنے پرانے خاوند سے شادی کر لینا۔ لیکن جب شادی ہو گئی تو مولوی انکل نے اس کو طلاق ہی نہ دی۔ :Aaina:
ہونا بھی یہی چاہیے تھا۔ معائدہ کر کے کہ اتنے دنوں یا اتنے وقت بعد طلاق دے دوں گا، ویسے بھی غلط ہے۔
ہاں شگفتہ، بالکل حقیقی ہے۔ وہ اصل میں شادی کے بعد مولوی صاحب کو اپنی بیوی سے محبت ہو گئی تھی۔ماوراء ، کیا یہ حقیقی بات ہے ۔ بہت عجیب لگ رہا ہے پڑھ کر ۔
لیکن شمشاد بھائی مولوی کا جھوٹ ؟
ہاہا ۔۔ واقعی باجو ۔۔ بیوقوف تھا جو انڈر پریشر آ گیا ۔۔ کوئی یہ مشورہ اس کو دیتا اس وقت تو اس کا کام ہوجاتا ۔۔اور اگر وہ اپنے ڈرامے میں کامیاب نا ہوتی تو کیا ہوتا سارہ ؟
اور ویسے بھی فورا تو نکاح کرنے سے رہی مولوی سے ۔ کہ ادھر اس سے کہا اور ادھر ہو بھی جائے
وقت لگتا ۔۔ اور وقت گزرتے گزرتے اسکا غصہ ٹھنڈا ہوجاتا ۔ میرے خیال میں یہ بات اسکے شوہر کو نہیں یاد رہی ہوگی تبھی تو وہ سب کچھ چھوڑ چھاڑ واپس آگیا تھا ، ۔۔
میں نے ایک اسٹوری پڑھی بالکل اس ہی طرح ہوا تھا اس میں بھی ۔۔مجھے بھی ایک بات یاد آ گئی۔ ہے۔
یہاں ایک عورت کو خاوند نے طلاق دے دی۔۔کچھ عرصے بعد اس کو خیال آیا کہ یہ تو بہت بڑی غلطی کر دی ہے۔ عورت مولوی کے پاس مسئلہ لے کر گئی۔۔مولوی انکل نے اس سے کہا کہ مجھ سے شادی کر لو۔ میں تمھیں طلاق دوں گا تو تم دوبارہ اپنے پرانے خاوند سے شادی کر لینا۔ لیکن جب شادی ہو گئی تو مولوی انکل نے اس کو طلاق ہی نہ دی۔ :Aaina:
:ڈ :ڈ وہ تو میں نے پہلے ہی کہا تھا ناں کہ جس 'چیز' کا ذکر زیادہ کرو مل ہی جاتی ہے۔۔ اور ہم لوگوں نے بھی تو کریم کا ذکر اتنی بار کر دیا تھا جتنی بار سیاستدان بھی کرسی کرسی نہیں کر سکتے۔۔ آئس کریم ہی سہی لیکن ہے تو کریم ناں :ہی ہی:
ویسے تصویر بہت اچھی ہے اور اب میں بھی جا کر آئس کریم کھا لوں