مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

تیشہ

محفلین
ہمم۔۔ کمرہ تو بہت عمدہ ہے لیکن اس میں لگی ہوئی بجلی سے چلنے والی بیٹری یعنی ہیٹنگ سسٹم خطرناک ہے۔ یعنی بل کے حساب سے :grin:

مذاق کر رہا ہوں۔ بہت عمدہ ہے

:hatoff:
مگر بل ِ کونسا ہم اپنے پلے سے پے کرنا ہے :music: یہ تو روم رینٹ کے ساتھ ہی سب کچھ نکلے گا ،
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہ اسکے آن سویٹ روم کا لنک ہے آپ کلک کرکے دیکھ سکتی ہیں لوکیشن بہت شاندار ہے ۔ Residence,سب کچھ یہاں سے دیکھیں ۔
روم اقراہ نے رزلٹ آوٹ ہوتے ساتھ ہی بکنگ کرالیا تھا ،
اس کمرے کا (آن سویٹ) کا ایک ہفتہ کا رینٹ 96£ ہے ،
اور اقراہ کو اسکی فیس کے علاوہ ، روم رنیٹ کے علاوہ ایکسترا منی گرانٹ بھی مل رہی ہے مطلب میرے کندھوں سے آدھا بوجھ کم ہوا :music:
کل ُ ٹوٹل آٹھ ہزار بنتے ہیں اسکے سال کے ۔
یہ رہا اٹیچ باتھ اسکا ہاسٹل روم ،
http://www.solent.ac.uk/360/deanery_bedroom.html

یہی روم ہے اسکا جو آپکو ویڈیو میں نظر آرہا ہے ۔

واہ ۔ ۔ ۔

بوچھی آُ نے ہاسٹل کی یاد دلا دی ، مجھے بھی پھر سے جانا ہے ہاسٹل ۔ ۔ ۔ اقراء کے ساتھ ساتھ میرا بھی سامان باندھ دیں :)

فرحت کیانی

لائبریرین
جی فرحت ، بیس کو یہ جارہی ہیں ، بیس کو اسکو اسکے روم کی مل جانی ہے ۔ اور تیئس کو اسکی یونیورسٹی شروع ہوجانی ہے ۔
ہم اسے بیس کو ہی چھوڑنے جارہے ہیں ، بڑے بہنوئی ، چھوٹے بہنؤئی ، تینوں بہنیں ، :grin: اور میں ،
ہم سب کا قافلہ اقرا سے پہلے جانے کو تیاری میں ہے :music:

یہ اسکے آن سویٹ روم کا لنک ہے آپ کلک کرکے دیکھ سکتی ہیں لوکیشن بہت شاندار ہے ۔ Residence,سب کچھ یہاں سے دیکھیں ۔
روم اقراہ نے رزلٹ آوٹ ہوتے ساتھ ہی بکنگ کرالیا تھا ،
اس کمرے کا (آن سویٹ) کا ایک ہفتہ کا رینٹ 96£ ہے ،
اور اقراہ کو اسکی فیس کے علاوہ ، روم رنیٹ کے علاوہ ایکسترا منی گرانٹ بھی مل رہی ہے مطلب میرے کندھوں سے آدھا بوجھ کم ہوا :music:
کل ُ ٹوٹل آٹھ ہزار بنتے ہیں اسکے سال کے ۔
یہ رہا اٹیچ باتھ اسکا ہاسٹل روم ،
http://www.solent.ac.uk/360/deanery_bedroom.html

یہی روم ہے اسکا جو آپکو ویڈیو میں نظر آرہا ہے ۔

واہ۔ زبردست۔ یہاں سب یونیورسٹیز کے ہالز تقریباً ایک سے ہی ہوتے ہیں شاید۔ اقراء کا روم میرے والے سے زیادہ اچھا اس طرح ہے کہ اس میں روم ٹی وی بھی ہے ۔ باقی سب ایک سا۔ :)
اچھا اقراء کی یہ ڈگری کتنے عرصے میں ہو گی؟ چار سال؟
 
تیشہ

محفلین
واہ ۔ ۔ ۔

بوچھی آُ نے ہاسٹل کی یاد دلا دی ، مجھے بھی پھر سے جانا ہے ہاسٹل ۔ ۔ ۔ اقراء کے ساتھ ساتھ میرا بھی سامان باندھ دیں :)

میں تو شکر کرکے آپ کو بھی ساتھ بھیج دیتی اگر آپ یہاں موجود ہوتیں تو ناں ، اب مجھے جو کام کرنے پڑ رہے ہیں ڈبل ڈبل ہوچکے ہیں گھر کا بھی :( اور ساتھ اسکے بھی ۔ کم سے کم آپ ہوتیں تو اسکو آپکے حوالے کر دیتی :music:
 
تیشہ

محفلین
واہ۔ زبردست۔ یہاں سب یونیورسٹیز کے ہالز تقریباً ایک سے ہی ہوتے ہیں شاید۔ اقراء کا روم میرے والے سے زیادہ اچھا اس طرح ہے کہ اس میں روم ٹی وی بھی ہے ۔ باقی سب ایک سا۔ :)
اچھا اقراء کی یہ ڈگری کتنے عرصے میں ہو گی؟ چار سال؟

جی فرحت چار سال کی ہے ڈگری ۔
اقراہ کا روم Unite Company Accommodation کا آن سویٹ ہے ۔ اس فلیٹ میں ٹوٹل چھے لڑکیاں ہیں جو اس حصے میں ہیں ، پانچ دوسری ، اور چھٹی یہ خود ہے ۔
اب سیٹرڈے کو اسے چابی مل جانی ہے ۔ چھوڑنے جا رہے ہیں ، اور آج ساری شاپنگ مکمل ہوئی ۔ صرف پیکینگ باقی رہ گئی ہے ۔ اسے میں رات آرام سے کرلوں گی ۔ آج ایسے اسکا سامان بکھرا پڑا ہے سارے گھر میں ،ایسا لگ رہا ہے کوئی جہیز تیار ہورہا ہے :grin: کپڑے لے کر آئی ہے ڈھائی سو پاؤنڈ کے تو اسکے آج نئے کپڑے ہی آئے ہیں ، باقی برتن ، ٹوائلٹ کی چیزیں ، کچن کی ، بستر وغیرہ ، اور ہر وہ چیز جو کام آسکتی ہے اب مجھے اتوار کو اسکے پاس ہی رہنا پڑے گا کہ اسکو ہر چیز سیٹ کرکے دے آؤں گی واپس ،
اب دیکھئیے ، ہمارا کیا بنتا ہے اسکے بغیر :grin: ،
عجیب فیلنگز ہیں سبھی کی ۔
 
تیشہ

محفلین
وسلام ، شگفتہ خیر تو ہے ناں ، آپکی خامیاں بتاؤں میں :confused: ۔؟
zzzbbbbnnnn.gif

خیر فکر نات ، ابھی بتاتی ہوں ، میرا لینڈ لائن فون اسوقت بزی ہے کہ نمرہ اپنی دوست سے بات کر رہی ہے ۔ جیسے ہی فون فری ہوتا ہے میں آتی ہوں تو بتاتی ہوں ، اب آپکے ایس ۔ ایم ، ایس کے جواب میں ، میں ادھر رپلائی لکھے جارہی ہوں کہ میرے ایس ، ایم ، ایس پرسوں شروع ہونے ہیں ، فری ، تو ابھی میرے میں ٹیکیسٹ سٹارٹ ہونے میں کچھ وقت ہے ۔ مگر میں لینڈ لائن سے آتی ہوں ابھی ، سوئیے گا مت :music: میں آئی ، ۔۔
 
تیشہ

محفلین
شگفتہ آج بلآخر میں نے آپکے سوٹ دیکھ ہی لئے ۔:music: مجھے بہت اچھے لگے ہیں ، خاص کر وہی جو آپ بتا رہی ہیں اورنج اور ریڈ ۔ زبردست سوٹ ہے وہ ۔ آپ کو بہت سوٹ کرے گا ،
دوسرا والا بھی نائس ہے Yellow اور ریڈ والا ، دونوں بہت نائس ہیں ، اب جلدی سے انکو سلوائیے اور پھر پہن کر دکھایے۔

( فرحت کے لئے پیغام )
:hatoff: فرحت کیسی ہے آپ جنابہ ۔ آج شگفتہ سے فون پے بات ہوئی ڈیڑھ دو گھنٹہ تو آپکو یاد کیا گیا ہے ۔ :music:
شگفتہ کہہ رہی ہیں کہ میں نے اتنے دن ہوئے فرحت کو تیکست کر رکھا ہے کوئی آنسر ہی نہیں آیا :confused: میں نے کہا اور بتایا کہ بزی ہیں ، مگر شگفتہ کہہ رہی ہیں کہ فرحت کو میرا پیغام دیجئیے کہ مجھے ٹیکسٹ کریں ۔
( انہوں نے آپ سے بھی اپنی خامیاں پوچھنی ہیں :grin::grin:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

تھینکس بوچھی فرحت کے نام میسج لکھنے کے لیے ، اور ربط ذپ کرنے کے لئے ۔
سوٹ پسند آئے آپ کو بھی :) اچھا یہ سب سِل چکے ہیں اور کچھ تو پہلے ہی سے سلے ہوئے ہیں یعنی ریڈی میڈ ۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وسلام ، شگفتہ خیر تو ہے ناں ، آپکی خامیاں بتاؤں میں :confused: ۔؟
zzzbbbbnnnn.gif

خیر فکر نات ، ابھی بتاتی ہوں ، میرا لینڈ لائن فون اسوقت بزی ہے کہ نمرہ اپنی دوست سے بات کر رہی ہے ۔ جیسے ہی فون فری ہوتا ہے میں آتی ہوں تو بتاتی ہوں ، اب آپکے ایس ۔ ایم ، ایس کے جواب میں ، میں ادھر رپلائی لکھے جارہی ہوں کہ میرے ایس ، ایم ، ایس پرسوں شروع ہونے ہیں ، فری ، تو ابھی میرے میں ٹیکیسٹ سٹارٹ ہونے میں کچھ وقت ہے ۔ مگر میں لینڈ لائن سے آتی ہوں ابھی ، سوئیے گا مت :music: میں آئی ، ۔۔

:) :)

:)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بوچھی کچھ اور تھریڈز بھی بتائے تھے ناں آپ نے ؟

ابھی سب تسلی سے دیکھ رہی ہوں :) بس دعا کریں کہ بجلی نہ جائے اور میں سب دیکھ لوں اور رپلائی بھی کر سکوں ۔

فرحت کیانی

لائبریرین
جی فرحت چار سال کی ہے ڈگری ۔
اقراہ کا روم Unite Company Accommodation کا آن سویٹ ہے ۔ اس فلیٹ میں ٹوٹل چھے لڑکیاں ہیں جو اس حصے میں ہیں ، پانچ دوسری ، اور چھٹی یہ خود ہے ۔
اب سیٹرڈے کو اسے چابی مل جانی ہے ۔ چھوڑنے جا رہے ہیں ، اور آج ساری شاپنگ مکمل ہوئی ۔ صرف پیکینگ باقی رہ گئی ہے ۔ اسے میں رات آرام سے کرلوں گی ۔ آج ایسے اسکا سامان بکھرا پڑا ہے سارے گھر میں ،ایسا لگ رہا ہے کوئی جہیز تیار ہورہا ہے :grin: کپڑے لے کر آئی ہے ڈھائی سو پاؤنڈ کے تو اسکے آج نئے کپڑے ہی آئے ہیں ، باقی برتن ، ٹوائلٹ کی چیزیں ، کچن کی ، بستر وغیرہ ، اور ہر وہ چیز جو کام آسکتی ہے اب مجھے اتوار کو اسکے پاس ہی رہنا پڑے گا کہ اسکو ہر چیز سیٹ کرکے دے آؤں گی واپس ،
اب دیکھئیے ، ہمارا کیا بنتا ہے اسکے بغیر :grin: ،
عجیب فیلنگز ہیں سبھی کی ۔

:) سب ٹھیک ٹھاک ہوگا انشاءاللہ :) فکر کاہے کی :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
شگفتہ آج بلآخر میں نے آپکے سوٹ دیکھ ہی لئے ۔:music: مجھے بہت اچھے لگے ہیں ، خاص کر وہی جو آپ بتا رہی ہیں اورنج اور ریڈ ۔ زبردست سوٹ ہے وہ ۔ آپ کو بہت سوٹ کرے گا ،
دوسرا والا بھی نائس ہے Yellow اور ریڈ والا ، دونوں بہت نائس ہیں ، اب جلدی سے انکو سلوائیے اور پھر پہن کر دکھایے۔

( فرحت کے لئے پیغام )
:hatoff: فرحت کیسی ہے آپ جنابہ ۔ آج شگفتہ سے فون پے بات ہوئی ڈیڑھ دو گھنٹہ تو آپکو یاد کیا گیا ہے ۔ :music:
شگفتہ کہہ رہی ہیں کہ میں نے اتنے دن ہوئے فرحت کو تیکست کر رکھا ہے کوئی آنسر ہی نہیں آیا :confused: میں نے کہا اور بتایا کہ بزی ہیں ، مگر شگفتہ کہہ رہی ہیں کہ فرحت کو میرا پیغام دیجئیے کہ مجھے ٹیکسٹ کریں ۔
( انہوں نے آپ سے بھی اپنی خامیاں پوچھنی ہیں :grin::grin:
تبھی میں کہوں کہ چھینکیں کیوں آ رہی ہیں مجھے :ڈ اقراء کی یونی سے واپس آ کر مجھے بتانا ہے کہ مجھے کیسے کیسے یاد کیا تھا :ڈ
شگفتہ کا ٹیکسٹ نہیں ملا۔ مجھے لگتا ہے وہی نمبر والا مسئلہ ہے۔ بہرحال ابھی رابطہ کرتی ہوں ان سے :) بہت شکریہ
 
السلام علیکم شگفتہ!
میں اچھی ہوں۔ آپ کیسی ہیں؟ اور مجھے کب دکھانے ہیں سوٹ؟
بہت معذرت شگفتہ! لیکن مجھے تو آپ کا ٹیکسٹ نہیں ملا ورنہ جواب ضرور دیتی۔ خیر ابھی کر رہی ہوں آپ کو میسج۔
خامیاں بتانی ہیں؟ مشکل کام :( چلیں کچھ نہ کچھ کر لیں گے لیکن جواب میں آپ کو میری خوبیاں بتانی ہوں گی :ڈ
 
تیشہ

محفلین
تبھی میں کہوں کہ چھینکیں کیوں آ رہی ہیں مجھے :ڈ اقراء کی یونی سے واپس آ کر مجھے بتانا ہے کہ مجھے کیسے کیسے یاد کیا تھا :ڈ
شگفتہ کا ٹیکسٹ نہیں ملا۔ مجھے لگتا ہے وہی نمبر والا مسئلہ ہے۔ بہرحال ابھی رابطہ کرتی ہوں ان سے :) بہت شکریہ

جی فرحت میں رات گیارہ بجے تک واپس آچکی ۔ اقراہ کے روم میں رات بسر کی :music: سب کچھ سیٹ کرکے دے آئی ہوں ۔، کچن ، کمرہ ، باتھ ، کھانے ، سب کچھ بنا کر فریز کرآئی ہوں ، اور اسطرح سب کام بخوبی ہوگئے ہیں ، اگلے دن شاپنگ سنٹر بھی قریب قریب کے دیکھ آئیں ہیں ، ٹاؤن سنٹر اس کے ہاسٹل سے صرف پانچ منٹ کی واک پے ہے ۔ :music:
 
تیشہ

محفلین
DSCF4087.jpg

یہ رہی مین انٹرس ،

اور سامنے کے ڈور کے اندر رائٹ سائیڈ ایک ایریہ الگ سے ہے اس میں اقراہ سمیت چار لڑکیاں ہیں ، اقراہ ہے ، اور ایک اور مسلم ہے ، اور باقی کی دو (گوریاں ہیں )، انکے چار کمرے ، باتھ ، کچن سب ایک الگ حصے میں ہے ، جس میں انکے سوا اور کوئی نہیں داخل ہوسکتا کہ دروازے کی چابی ، پن نمبر ڈال کر کھلتا ہے دروازہ ، جبکہ لڑکوں کا سیکشن لفٹ سائیڈ پر الگ تھلگ ہے ۔
DSCF4086.jpg

یہ سامنے سے ساری بلڈنگ کی تصویر لی ہے میں نے ۔

اقراہ کا روم گراؤنڈ فلور پے ہے ۔ :music:
DSCF4088.jpg
 
تیشہ

محفلین
یہ چھوٹی سی موؤی اندر سے باہر تک کی میں نے آپ کے لئے اور شگفتہ کے لئے بنائی ہے کہ شگفتہ نے کہا تھا تصویروں کے ساتھ موؤی بھی ہو ۔ لہذا باہر سے اندر اقراہ کے کمرے کی ، کچن کی بنائی ہے ۔ باہر نیچے جس کھڑکی کے سامنے اقراہ پھر رہی ہے وہی اسکے روم کی ونڈو ہے جو باہر کھلتی ہے ۔ گراؤنڈ فلور پے ہے ۔

اور جہاں یہ لڑکا جائے گا ، انکا کمروں کا ، کچن کا ایریہ اپنا ہی الگ ہے ۔ اور لڑکیؤں کا الگ ہے ۔ یہ دیکھئیے موؤی میں ،

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=mAHTGxtXHkA[/ame]

اقراہ کا روم ، باتھ ، اور کچن ، کمرہ تھوڑا چھوٹا ہے :( پر چلے گا ، میں اپنے بستر بھی وہی چھوڑ آئی ہوں کہ کبھی جاکر رہنا ہی پڑتا ہے :grin: :grin:
 
ماوراء

محفلین
یہ دو ، تین دن سے بدلا ہی نہیں۔۔ویسے آج ہمارے گھر میں اداسی ہی چھائی ہوئی ہے۔ باتونی بندہ چلا گیا ہے۔ :grin:بھائی کی آج شام کی فلائیٹ تھی۔ ابھی پہنچ گیا ہے۔
اقراء کیسی ہے؟ کیسا لگ رہا ہے اسے؟
 
Top