سیدہ شگفتہ
لائبریرین
اوہ نو ، اتنی سنجیدہ تقریر
یہ بات میں بھی کہنا چاہوں گی۔
انٹرنیٹ میرے لیے ٹائم پاس کرنے کا ذریعہ نہیں ہے ۔ انٹرنیٹ میرے لیے اتنی ہی حقیقی دنیا ہے جتنی کہ یہاں یہ میرا کمپیوٹر اور اس کے ساتھ ساتھ میرے آس پاس سب کچھ حقییقی ہے۔ انٹرنیٹ پر موجود لوگ میرے لیے اتنے ہی حقیقی ہیں جتنے کہ باقی سب لوگ ۔ نہیں معلوم لوگ اپنی شناخت کیوں چھپاتے ہیں یا محض وقت گذاری (ٹائم پاس) کے لیے کیوں انٹرنیٹ پر آتے ہیں اور بظاہر بہت اچھے اور حقیقت میں ویسے نہیں ۔ اچھائی اور برائی ہم سب میں ہوتی ہے سو اپنی اچھائی اور برائی دونوں کو اپنانا چاہیے ( own کرنا چاہیے) ۔
انٹرنیٹ پر ہم دو طرح سے بات کرتے ہیں ، فارمل اور انفارمل ۔ تو جن افراد سے انفارمل بات ہو تو ہمارے پاس اتنا اعتماد ضرور ہونا چاہیے کہ انٹرنیٹ سے علاوہ اپنی آس پاس کی دنیا میں بھی نیٹ فرینڈز کو شامل کیا جاسکے ، متعارف کروایا جاسکے ، ورنہ پھر بہتر ہے کہ انفارمل ہی نہ ہوا جائے صرف فارمل رہا جائے ۔
اوہ نو ، اتنی سنجیدہ تقریر
میں اپنا نام بدل کر سنجیدہ رکھ لوں
اصلی پوسٹ بذریعہ سیدہ شگفتہ
یہ بات میں بھی کہنا چاہوں گی۔
انٹرنیٹ میرے لیے ٹائم پاس کرنے کا ذریعہ نہیں ہے ۔ انٹرنیٹ میرے لیے اتنی ہی حقیقی دنیا ہے جتنی کہ یہاں یہ میرا کمپیوٹر اور اس کے ساتھ ساتھ میرے آس پاس سب کچھ حقییقی ہے۔ انٹرنیٹ پر موجود لوگ میرے لیے اتنے ہی حقیقی ہیں جتنے کہ باقی سب لوگ ۔ نہیں معلوم لوگ اپنی شناخت کیوں چھپاتے ہیں یا محض وقت گذاری (ٹائم پاس) کے لیے کیوں انٹرنیٹ پر آتے ہیں اور بظاہر بہت اچھے اور حقیقت میں ویسے نہیں ۔ اچھائی اور برائی ہم سب میں ہوتی ہے سو اپنی اچھائی اور برائی دونوں کو اپنانا چاہیے ( own کرنا چاہیے) ۔
انٹرنیٹ پر ہم دو طرح سے بات کرتے ہیں ، فارمل اور انفارمل ۔ تو جن افراد سے انفارمل بات ہو تو ہمارے پاس اتنا اعتماد ضرور ہونا چاہیے کہ انٹرنیٹ سے علاوہ اپنی آس پاس کی دنیا میں بھی نیٹ فرینڈز کو شامل کیا جاسکے ، متعارف کروایا جاسکے ، ورنہ پھر بہتر ہے کہ انفارمل ہی نہ ہوا جائے صرف فارمل رہا جائے ۔
بلکل ۔ یہی بات میری بھی ہے ۔
زہر لگتے ہیں وہ لوگ مجھے جو بھاگھم بھاگ دوستیاں تو نام نہاد کر لیتے ہیں مگر جب رابطہ کرنا ہو تو انکو گھر والوں کی طرف سے پابندیاں نظر آنے لگیتیں ہیں ، مجبوریاں نظر آنے لگتیں ہیں اور کلچر بھی ۔
مجھے ایسے دوستوں کی قطعی کوئی ضرورت نہیں نا ہی شوق ہے
میں نے نا کبھی خود کو چھپایا ہے ، نا جھوٹ بولے ہیں ، نا نام بدلے ہیں ،
میں خود ایک مخلص ہوں ، اور اپنے دوستوں کو بھی ایسے ہی پسند کرتی ہوں ،
اور سخت نفرت ہے مجھے بھی ایسے لوگوں سے ، جو صرف ٹائم پاس کرنے کے لئے دوستی کرتے ہیں یا پھر کسی کی ٹوہ لینے کو ۔ ۔ اور جب دل کیا یہ جا اور وہ جا ،
اس لئے میری لسٹ میں ، میرے ہی جیسے اچھے ، ستھرے ، صاف گو دوستیاں ہیں ،
باقی کی باتیں شگفتہ کر ہی چکیں ہیں ،
،
میں پچھلے پانچ دن سے یہ دھاگہ کھول کر پڑھ کر بند کر دیتا ہوں ،، سوچتا ہوں کچھ لیکھوں ۔۔۔۔ مگر کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کچھ سمجھ نہیں آتی کہ یہ دھاگہ کیا ہے ۔۔اس میں ہوا کیا آئی لو یو کیوں کہاں تھا
مجھے بھی کچھ بتا دیں آخر آپ بہنوں کا بھائی ہوں ۔۔۔۔۔
کریم کون سی بن رہی ہے ، مجھے بھی بتائیں !
فرحت
بوچھی کو ایمیل کرتے وقت دیکھیں پلیز ۔ ۔ ۔ شاید باکس میں میرا نام بھی لکھنے کی جگہ ہو ۔ ۔ ۔
بوچھی ، امی اور ابو دونوں کی طبیعت اچھی نہیں ہے اور دل کسی چیز میں نہیں لگتا ۔ اور بجلی بھی گم اکثر وقت یا ہر وقت
السلام علیکمجی فرحت میں آپکو بہت مس کر رہی ہوں کچھ خاص بتانا تھا میں کل بہت عرصے بعد مسنجر پر آئی بھی تھی اور سب کو آف لائن میسج بھی لکھ گئی تھی آپکو کافی سمیت ،
مجھے واقعی آپکی بہت کمی محسوس ہورہی ہے ۔ فرزانہ سے بھی رابطہ ہے مگر آپ کی کمی اپنی جگہ روز رات تو نواز شریف اور زرداری کے جیسے ہمیں پلو ٹاک کرنے کی عادت سی ہوگئی تھیاور اب آپ ہیں کہ پاکستان جاکر بیٹھ گئیں ہیں ، جلدی آئیے ۔ میں اداس ہوں
اور گلُ کی تصویریں ابھی تک آپ نے ای میل ہی نہیں کیں بس پہلی فرصت میں کریں ، اور گلُ کو میرا پیار بھرا سلام کئہیے گا ،۔ ۔ اور فصیح کو پیار ۔
اور ۔۔۔ اور ۔۔ ۔ اور ہاں یاد آیا وہ میری کریم کا کیا بنا ۔ کب سیکھا رہی ہیں ۔
اور ۔ اور بھی کچھ کہنا تھا پر بھول گئی ہوں ۔
شگفتہ اب کیسے ہیں امی اور ابو؟؟؟ میری طرف سے طبیعت پوچھئے گا ان کی۔۔۔ اور ہاں کراچی میں تو بجلی کا مسئلہ ہم لوگوں سے بھی زیادہ ہے۔۔اللہ تعالیٰ ہم لوگوں پر رحم فرمائے (آمین)بوچھی ، امی اور ابو دونوں کی طبیعت اچھی نہیں ہے اور دل کسی چیز میں نہیں لگتا ۔ اور بجلی بھی گم اکثر وقت یا ہر وقت
کریم کون سی بن رہی ہے ، مجھے بھی بتائیں !
فرحت
بوچھی کو ایمیل کرتے وقت دیکھیں پلیز ۔ ۔ ۔ شاید باکس میں میرا نام بھی لکھنے کی جگہ ہو ۔ ۔ ۔
وسلام ،
ہاں ابھی مت جانا کراچی ۔ ایک ہفتہ انتظار کرلو ، ۔۔ میں چاہتی ہوں نکلو تو ایک ہی بار نکلو دونوں گھر سے ،
بس تھوڑا ویٹ کرو ،۔ انشااللہ نیکس ویک میرے فون کا انتظار کرو، آیا ہی آیا ،
ورنہ کراچی کو ہو آؤں گے تو پلٹ کر گھر سے نکلنا مشکل ہوجائے گا ،۔۔
میرا بھی سلام کہنا ،
میں بس ٹھیک ہوں دو ٹیسٹ باقی رہ گئے ہیں دونوں ہی سیئریس اور بڑے ہیں دعا کرنا کلئیر ہو ، تیس مئی کی اپوائنمٹ ہے ان کی ۔
باقی بہت بہتر ہوں فلحال تو ،۔۔
ضبط تم تو چار سو بیس بن گئے ہو ۔؟ ہی ہی ہی ،، میں بتاتی ہوں ع کو ، چار سو بیسی تو پہلے سے ہی تھے آج نظر بھی آنے لگا ہے ۔
چار سو بیس ، ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔
چار سو بیس ،۔ ۔
السلام علیکم
مجھے معلوم ہوتا تو کوشش کرتی تب آن لائن آنے کی۔۔ اور میں تو چائے کے ہر کپ کے ساتھ آپ کو یاد کرتی ہوں۔۔کافی تو یوں بھی نیٹ پر آتے مل ہی جاتی ہے آپکی طرف سے
:ڈ ویل سیڈ۔۔پلو ٹالک۔۔۔ ہاں واقعی اب یہاں ایک دوست اور کزن ہیں جن کا یہی حال ہے ۔۔۔ویسے اب تو دن گزر ہی گئے سارے
ای میل نہ ہونے میں میری اس بار میری سستی سے زیادہ واپڈا والوں کی تیزی کا کمال ہے :ش: نیٹ بھی آہستہ چلتا ہے۔۔ بہت سے لوگ ہیں جن کو شکوے اور شکایتیں ہیں۔۔کتنے دنوں سے ایک دوست کو عیادت کا کارڈ بھیجنا تھا۔۔کل ان سے بھی ڈانٹ کھائی کہ تمہیں کسی کا خیال نہیں وغیرہ وغیرہ :ش: آج صبح سے بیٹھی ہوں کہ آپ کو ای میل بھی کروں اور ان کو بھی کارڈ بھیجوں۔۔لیکن اپلوڈ ہی نہیں ہو رہیں تصویریں۔۔۔ سوچا یہیں کچھ لکھ جاؤں۔۔۔
گُل آجکل سیرسپاٹے میں مصروف ہے۔۔آپ کا سلام پہنچ گیا۔۔۔جواب عرض قبول کریں
:ہی ہی: بس آپ تیار رہیں۔۔کریم تیار ہونے کو ہی ہے :big grin:
اور جو کہنا تھا یاد آیا کیا؟؟؟
اقراء ، نمرہ اور مناہل کیسی ہیں؟؟؟
ٹھیک ہے باجو ۔۔ کراچی کوساتھ ہی جائیں گے ۔۔۔ اور دعا ہے کہ آپ کے ٹیسٹ ٹھیک ہوجائیں۔ آمین۔ باقی سب ٹھیک ٹھاک ادھر ۔۔