ناصر رانا
محفلین
جی بہت بہت شکریہ۔جیسے لڑکیوں کی مثالیں دیں:
1۔ کچھ لڑکے ہارڈ ڈسک کی طرح ہوتے ہیں۔ ہر کسی سے کہتے ہیں : جاناں، تم میری پہلی محبت ہو۔۔۔۔۔
2۔ کچھ لڑکے ریم کی طرح بھاگتے ہیں: جتنی ہائی سپیڈ ریم ہوتی اتنے بیک وقت ملٹی پل افئیرز ہوتے ہیں ۔
3۔ کچھ لڑکے کی بورڈ کی طرح ہوتے ہیں جن کو بیوی عقل نقل سے سکھاتی ہے
4۔ کچھ لڑکے ونڈوز کی طرح ہوتے ہیں ۔ جن کو پاس ککھ پلے نہیں ہوتا مگر دکھنے میں حسین ہوتے ہیں اس لیے جا بجا اسٹائلز مارتے ہوئے پائے جاتے ہو، ان کو ساتھ کھڑے ہوکے سیلفیز بنوانا آج کل جنون بن چکا ہے
5۔کچھ ڈیسک ٹاپ کی طرح ہوتے ہیں جن کی زندگی ساکن ہوتی ہے اس جمود میں بیچارے کبھی اسکرین سیور بدل کے گزارا کرتے ہیں تو کبھی ٹول بار۔۔۔۔۔۔۔۔۔افاقہ نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔
6۔ کچھ انٹرنیت پیکجز کی طرح ہوتے ہیں ۔۔۔شاپنگ کرواکے لائن مارتے رہتے ہیں ۔ جب تک بیلننس ہے تو عیش ہے
7۔ کچھ وائی فائی کی طرح ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔آگے کچھ کہنا محال ہے
8۔ کچھ ہاٹ اسپاٹ شیلڈ کی طرح ہوتے ، خود بھی کمانڈز لیتے ہیں اور دوسروں کی بھی دیتے ہیں۔۔۔
9۔ کچھ سی سی ٹی وی کیمروں کی طرح ہوتے ہیں ، کھوج ، تجسس ،کوٹ کوٹ کے بھرا ہوتا ہے ،عرف عام میں ان کو نسوانہ مرد یا بی بی سی کہا جاتا ہے۔
10۔ کچھ وائرس کی طرح ہوتے ہیں جو جب ہمیشہ نقصان دیتے ہیں۔ان کے اسٹارز اسکورپئین یعنی بچھو کے نشان والے ہوتے ہیں۔
11۔ کچھ روم کی طرح ہوتے ہیں ۔ سافٹ وئیرز سے لے کے سارے گانے اپ ڈیٹ کراتے رہتے ہیں ۔ ان کی سوچ سے ان میں پیدا ہونے والی تبدیلیاں معجزہ کن ہوتی ہیں مگر ساری سوچ دوسروں کی بدلنے میں سرف کرکے نفع کماتے ہیں
اتنا کافی ہے کہ ایٹ دا سپاٹ یہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔باقی اور بہنیں ہے نا
مدد وغیرہ کچھ نہیں چاہیئے تھی میں بس جاننا چاہتا تھا کہ ہم معصوموں کیلئے کیسی کیسی سوچیں رکھتی ہیں آپ لوگ۔