آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

ہادیہ

محفلین
نام ہی ہماری خوبی کی علامت ہے بھیا ۔الحمدللہ
عدنان بھائی ۔۔۔چپ۔۔۔ منہ پہ انگلی رکھیں۔۔۔ اب صرف آئی ٹی والے ہی تبصرہ کریں۔۔۔اچھا معلوماتی تھریڈ ہے۔۔۔ رانا بھائی نے سب کو نو دو گیارہ کردینا یہاں سے۔۔۔ چپ کرکے اب تبصرے پڑھیں اور معلومات میں اضافہ کریں ۔۔۔ نہیں چپ کرنا تو بھیا کسی دوسرے دھاگے کا سکون خراب کرتے ہیں ۔۔۔ :ROFLMAO:
خاص کر سیاست والے دھاگوں کا۔۔:D:p
 
ٹھیک ہے ،
آجائیں ، چل کر جاسم میاں کی خیریت معلوم کرتے ہیں۔
 
پیٹنے والا اگر اسم کی بجائے موسوم کو پیٹ ڈالتا تو آج محفل میں امن و شانتی کا دور دورہ ہوتا!!!
:D:D:D
تو کروادیں نا ہمیں معطل ،
سکون مل جائے گا آپ کو اور محفل کو بھی ،
آپ بلا رہے ہیں یا ہم آواز دیں تابش بھیا کو ۔
 
سید عمران

محفلین
تو کروادیں نا ہمیں معطل ،
سکون مل جائے گا آپ کو اور محفل کو بھی ،
آپ بلا رہے ہیں یا ہم آواز دیں تابش بھیا کو ۔
تابش بھائی آج کل دفتر کے ایک اہم پراجیکٹ میں مصروف ہیں۔۔۔
فارغ ہوتے ہی کرتے ہیں آپ کو فارغ۔۔۔
فکر نہ کریں!!!
 
محمداحمد

لائبریرین
تو کروادیں نا ہمیں معطل ،
سکون مل جائے گا آپ کو اور محفل کو بھی ،
آپ بلا رہے ہیں یا ہم آواز دیں تابش بھیا کو ۔

ہوتی نہیں قبول دعا ترکِ عشق کی
جی چاہتا نہ ہو تو دعا میں اثر کہاں

تشریح:
عدنان بھائی بس ایسے ہی دل بہلا رہے ہیں ورنہ اگر واقعی خود کشی میرا مطلب ہے کہ معطلی کا خبط سوار ہو جاتا تو تابش بھائی کے بجائے بڑے بھیا کو دعوتِ کلام دیتے ۔ :) :) :)
 
ہم باؤلے ضرور ہیں مگر اتنے پاگل بھی نہیں کہ خود ہی سولی چڑ جائیں ۔
 
محمد وارث

لائبریرین
آخری تدوین:

محمد وارث

لائبریرین
ہمیں لگتا تھا کہ ایسے فضول گانے صرف ہم نے ہی سن رکھے ہیں۔ :p :)
میں ایسے گانے واقعی نہیں سنتا اور یہ بھی بس ایک ہی بار سنا ہے دراصل فلم دیکھ رہا تھا تو اس میں چل گیا اور چونکہ "دلچسپ" تھا سو اب تک ذہن میں ہے! :)
 
عباس رضا

محفلین
52001222_1193870930782538_4589059426337423360_n.jpg
 
Top