محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
آپ کی فیلڈ آئی ٹی ہے ؟
آپ کی فیلڈ آئی ٹی ہے ؟
کبھی ہم نے اوریکل پروگرامنگ میں عرصہ دو سال دخل در معقولات کیے رکھا تھا۔۔۔آپ کی فیلڈ آئی ٹی ہے ؟
آپ کو اتنا بھی نہیں معلوم ،اور عدنان بھائی تو جیسے آئی ٹی کے آٹے سے گندھےہوئے ہیں!!!
کیا لکھا ہے۔۔۔آپ کو اتنا بھی نہیں معلوم ،
ایونہی مفتی بنے گھومتے ہیں ،
ارے ٹی سے آٹا گندھا جاتا ہے ،آئی ٹی کا آتا تھوڑی ہوتا ہے ۔
ارے واہ شیخ جی بھی آخر رند ہی نکلےکبھی ہم نے اوریکل پروگرامنگ میں عرصہ دو سال دخل در معقولات کیے رکھا تھا۔۔۔
یہ ”ایویں“ اور ”یونہی“ کو گوندھا گیا ہے شاید
میں نے تو حیرانگی سے سوال پوچھا تھا ۔۔۔ مگر سوال کو کچھ اور سمجھا گیا ہے ۔۔۔ اب حیرانگی کی وضاحت کردوں مجھے آپ صرف مفتی لگتے۔۔۔ یعنی عالم دین ۔ یہ بھی بڑی اچھی بات ہے اوریکل پروگرامنگ۔۔۔ زبردستکبھی ہم نے اوریکل پروگرامنگ میں عرصہ دو سال دخل در معقولات کیے رکھا تھا۔۔۔
اسی کا جائز فائدہ اٹھاتے ہوئے دراندازی کر بیٹھتے ہیں!!!
سچی بھیا ہم تو اس دن سے ہی آئس ٹی کے انتظار میں ہے جب سے یہ لڑی شروع ہوئی ہے مگر یہ سسری چائے ہے کہ آ کے ہی نہیں دی رہی ۔وہ اس انتظار میں ہیں کہ ابھی آئی ٹی
گوندھا گیا ہے یا پھینٹا گیا ہےیہ ”ایویں“ اور ”یونہی“ کو گوندھا گیا ہے شاید
آپ نے تو ہمیں ایسا کینوس کیا جیسےہم سافٹ وئیر ہاؤس سے نہیں مے خانہ سے شراب و شباب سے رنگے ہاتھوں کا رنگ دھوتے ہوئے باہر آرہے ہیں!!!ارے واہ شیخ جی بھی آخر رند ہی نکلے
اپنے ہی شعر یاد آگئے
رندوں نے فکر چھوڑ کے یومِ حساب کی
پکڑی ہوئی ہے ہاتھ میں بوتل شراب کی
محفل سے رند لوٹ کے مسجد میں باوضو
سنتے ہیں روز شیخ سے باتیں عذاب کی
مس میڈیم باجی ،میں نے تو حیرانگی سے سوال پوچھا تھا ۔۔۔ مگر سوال کو کچھ اور سمجھا گیا ہے ۔۔۔ اب حیرانگی کی وضاحت کردوں مجھے آپ صرف مفتی لگتے۔۔۔ یعنی عالم دین ۔ یہ بھی بڑی اچھی بات ہے اوریکل پروگرامنگ۔۔۔ زبردست
ارے شیخ یہ بھی نشہ ہے نشہ ۔۔۔ جس نے چکھا وہ تو کام سے گیا اور جس نے نہیں چکھا ۔۔۔۔ اس نے بہت اچھا کیا۔آپ نے تو ہمیں ایسا کینوس کیا جیسےہم سافٹ وئیر ہاؤس سے نہیں مے خانہ سے شراب و شباب سے رنگے ہاتھوں کا رنگ دھوتے ہوئے باہر آرہے ہیں!!!
کنفیوژن کی انتہا ہےمس میڈیم باجی
عدنان بھیا ۔۔۔۔۔۔ میرا نام بھول گیا ۔۔۔ ہادیہ۔۔۔ خبردار جو مجھے مس میڈم باجی وغیرہ کہا۔۔۔مس میڈیم باجی ،
یہ ڈیجیٹل مفتی ہیں ،
آپ زیادہ حیران مت ہوں۔
ہم تو کام سے جاتے جاتے بال بال بچے۔۔۔ارے شیخ یہ بھی نشہ ہے نشہ ۔۔۔ جس نے چکھا وہ تو کام سے گیا اور جس نے نہیں چکھا ۔۔۔۔ اس نے بہت اچھا کیا۔
میرا مشورہ ہے کہ آپ بھی درمیان میں کود پڑیے، آہستہ آہستہ پچھلے مراسلے پڑھتے رہیے گا۔ فی الحال موجودہ گفتگو میں شامل ہو جائیے۔گمان ہوتا ہے کہ یہ دھاگہ اپنے موضوع سے ہٹ چکا ہے۔
سوچ رہے ہیں کہ یہ نو صفحات پڑھیں یا کوئی اللہ کا بندہ ہمیں ان کا خلاصہ بتا دے گا۔
اچھا سوری ۔عدنان بھیا ۔۔۔۔۔۔ میرا نام بھول گیا ۔۔۔ ہادیہ۔۔۔ خبردار جو مجھے مس میڈم باجی وغیرہ کہا۔۔۔
ڈیجیٹل مفتی۔۔۔۔۔
بھیا۔۔۔ میرا بھی 8 صفحات دیکھ کر دماغ چکرا گیا تھا ۔۔۔خود ہی پڑھ لیں۔۔گمان ہوتا ہے کہ یہ دھاگہ اپنے موضوع سے ہٹ چکا ہے۔
سوچ رہے ہیں کہ یہ نو صفحات پڑھیں یا کوئی اللہ کا بندہ ہمیں ان کا خلاصہ بتا دے گا۔
عدنان بھائی کی ’’یہاں بھی ‘‘موجودگی آپ کے گمان کو یقین سے بدلنے کے لیے کافی شافی ہے!!!گمان ہوتا ہے کہ یہ دھاگہ اپنے موضوع سے ہٹ چکا ہے۔