شمشاد
لائبریرین
اس بیچاری کو تو باورچی خانے سے فرصت نہیں ملتی، وہ کیا دو ہاتھ کرے گی۔میں نے تو سمجھا شاید بھابھی سے دو ہاتھ ہو گئے ہوں گے
اس بیچاری کو تو باورچی خانے سے فرصت نہیں ملتی، وہ کیا دو ہاتھ کرے گی۔میں نے تو سمجھا شاید بھابھی سے دو ہاتھ ہو گئے ہوں گے
آپ ہاتھ نہیں بٹاتے گھر کے کاموں میں بھائی جی؟اس بیچاری کو تو باورچی خانے سے فرصت نہیں ملتی، وہ کیا دو ہاتھ کرے گی۔
آپ تو ماشاءاللہ چُن چُن کے سموسے دنیا سے ختم کرنے پر تُلے ہیںسموسوں کی تفصیل بیان کی جائے۔
ایسی بات نہیں ہے، وہ کیا ہے کہ شعیب بھائی نے سموسے کھائے تھے افطاری میں تو ان کی تفصیل پوچھ رہا تھا کہ قیمے والے تھے یا آلو والے۔آپ تو ماشاءاللہ چُن چُن کے سموسے دنیا سے ختم کرنے پر تُلے ہیں
مکس ویجیٹیبل + قیمہ +پرت = سموسہسموسوں کی تفصیل بیان کی جائے۔
واہ ۔ دعوت پھر تو بھر پور طریقے سے کھائیے گا آج۔سحری میں مرغے کے کوفتے پراٹھے کے ساتھ، لسی، پانی اور آخری میں چائے۔
افطار کے لیے تو آج دعوت میں جانا ہے۔
ما شا اللہ۔ کباب کھائے آج جناب نے۔ گھر کے بنے ہوئے تھے یا بازاری۔آج سحری میں کباب روٹی ، پلاؤ اور لسی