ناعمہ عزیز
لائبریرین
میں نے آج کوئی کتاب نہیں پڑھی بس موج کی ہے
تے موج نالوں وڈا کہیڑا کارنامہ ہو سکدا اے ؟؟
تے موج نالوں وڈا کہیڑا کارنامہ ہو سکدا اے ؟؟
میں نے آج کوئی کتاب نہیں پڑھی بس موج کی ہے
تے موج نالوں وڈا کہیڑا کارنامہ ہو سکدا اے ؟؟
میں نے کب عقل کی بات کی تھی بھلا ؟؟؟؟عقل ہوئے تے سوچاں ای سوچاں
نہ ہوئے تے موجاں ای موجاں
میں نے کب عقل کی بات کی تھی بھلا ؟؟؟؟
خیر مجھے عقل مند بننا بھی نہیں ہےتو میں نے کب کہا کہ تم نے کوئی عقل کی بات کی تھی۔ وہ تو میں نے تمہارے موج کرنے پر لکھا تھا۔
بہت اچھے۔ بس اب آپ ایسے کام کرنا شروع کر دیں۔ شادی ہونے تک ماہر ہو جائیں گے۔
یہ کس طرح کے کار نامہ ہو رہے ہیں