تبسم
محفلین
وہ کیوں بھائی میں کوئی دوھ پتی بچی تھوڑےہوں سب سمج آتا ہے کہتی کوچ نہیں ہوںبیٹا، ابھی آپ کو سمجھ نہیں آسکتے یہ کارنامے
وہ کیوں بھائی میں کوئی دوھ پتی بچی تھوڑےہوں سب سمج آتا ہے کہتی کوچ نہیں ہوںبیٹا، ابھی آپ کو سمجھ نہیں آسکتے یہ کارنامے
وہ کیوں بھائی میں کوئی دوھ پتی بچی تھوڑےہوں سب سمج آتا ہے کہتی کوچ نہیں ہوں
اس بات کا میں چشم دید گواہ ہوں گھر والی سے پہلے ہی خرم نے بال کٹوا دیئے تھے، شمشاد بھائی یہ نہ سمجھیئے گا کہ خرم نے ٹنڈ کروا دی تھی بلکہ بال چھوٹے کروا دیئے تھے۔گھر والوں کی وجہ سے یا پھر گھر والی کی وجہ سے؟
کوئی بات نہیں، یہ تو ہر دفتر میں ہوتا ہی رہتا ہے۔میں نے آج یہ کارنامہ کیا کہ کافی وقت دفتر میں کرسی پر اونگھ کر گذارہ، اور پھر میٹنگ میں لیٹ پہنچنے پر باس سے تھوڑی سی بس تھوڑی سی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
طبیعت کو کچھ نہیں کیا بس سونے کا موڈ ہے، رات دیر تک جاگتا رہا ہوں، میرے بڑے بھائی ( جو 4 نومبر کو وفات پا گئے تھے ) کی تحریریں پڑھتا رہا ہوںاللہ خیر کرے جی، کیا کر لیا اپنی طبیعت کو؟