آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

ملائکہ

محفلین
میں نے آج بہت ہی اچھا سا خواب دیکھا کہ میں جہاز میں بیٹھی ہوں اور پتہ ہے پائلٹ کی سیٹ پر اور جہاز اڑا رہی ہوں۔۔۔ اتنا مزا آرہا ہے سچی بہت ہی زیادہ میں آسمان کو بھی صاف دیکھ پارہی ہوں اور زمین بھی۔۔۔۔۔۔۔۔:):)

پھر اسکے بعد بغیر جہاز کے ہی ہوا میں اڑ رہی ہوں:lovestruck:

مجھے اکثر ہی ایسے خواب آتے ہیں:party:
 
تیشہ

محفلین
:chatterbox: میں خواب دیکھ کے آرہی ہوں کہ ماورہ گرمی کی چھٹیوں میں جرمنی جارہی ہے ۔ :battingeyelashes:

اور دوسرا خواب دیکھا کہ ماورہ کی بیسٹ فرینڈ پاکستان سے سویڈن آگئی ہے :battingeyelashes:

دیکھا مجھے کتنے سچے خواب آتے ہیں ماورہ :party:
 
تیشہ

محفلین
:party: آج میں نے پہلی بار خواب دیکھا میں پاکستان اپنے گاؤں والے گھر میں گھوم پھر رہی ہوں :party: ایک ایک کمرے میں تانک جھانک کی ۔ سارا گھر دیکھ لیا خواب مں :party:

( :grin: نایاب بھیا اسکی تعبیر کیا ہے ؟ :battingeyelashes:
میں نے کبھی خواب میں بھی خواب نہیں دیکھے یہ پہلا ہے جو صبح نماز پڑھنے کے بعد مجھے سوتے میں آیا اور :battingeyelashes: مجھے یاد بھی رہا :party:
 
ماورہ تم گئی تھی کیا جرمنی کہ امی نے اجازت نا دی :grin: :grin: ؟
 
طالوت

محفلین
عجیب عجیب خواب ہی آتے ہیں ۔ حسرت ہی رہی کہ کبھی کوئی خوشگوار خواب بھی دیکھوں :(
وسلام
 
ماوراء

محفلین
:chatterbox: میں خواب دیکھ کے آرہی ہوں کہ ماورہ گرمی کی چھٹیوں میں جرمنی جارہی ہے ۔ :battingeyelashes:

اور دوسرا خواب دیکھا کہ ماورہ کی بیسٹ فرینڈ پاکستان سے سویڈن آگئی ہے :battingeyelashes:

دیکھا مجھے کتنے سچے خواب آتے ہیں ماورہ :party:

ماورہ تم گئی تھی کیا جرمنی کہ امی نے اجازت نا دی :grin: :grin: ؟

یہ تو میں ابھی دیکھ رہی ہوں۔
باجو۔۔آپ کو کتنے سچے خواب آتے ہیں۔;)
لیکن ہم جرمنی نہیں جا سکے تھے۔ اور دوست اب سویڈن آ کر جرمنی چلی گئی ہے۔ :grin:

مجھے بھی کل خواب آئی تھی کہ آپ پیرس گئی ہوئی ہیں۔;):grin:
 
نایاب

لائبریرین
:party: آج میں نے پہلی بار خواب دیکھا میں پاکستان اپنے گاؤں والے گھر میں گھوم پھر رہی ہوں :party: ایک ایک کمرے میں تانک جھانک کی ۔ سارا گھر دیکھ لیا خواب مں :party:

( :grin: نایاب بھیا اسکی تعبیر کیا ہے ؟ :battingeyelashes:
میں نے کبھی خواب میں بھی خواب نہیں دیکھے یہ پہلا ہے جو صبح نماز پڑھنے کے بعد مجھے سوتے میں آیا اور :battingeyelashes: مجھے یاد بھی رہا :party:
السلام علیکم
اپیا جی
علیم و خبیر صرف اللہ کی ذات پاک ہے ۔
وہ رحیم وکریم جس پر چاہے اپنا کرم کر دے ۔
آپ کو اک ناگہانی اچانک سفر کا اشارہ ہے ۔
اور یہ سفر جتنے آپ نے کمرے دیکھے اتنے ہی مہینوں پر محیط ہے ۔
اور آپ جانیں ہی کہ سفر تو سفر ہوتا ہے ۔
اور سفر کے لیے بس اک بہانہ کافی ہوتا ہے ۔
نایاب
 
تیشہ

محفلین
یہ تو میں ابھی دیکھ رہی ہوں۔
باجو۔۔آپ کو کتنے سچے خواب آتے ہیں۔;)
لیکن ہم جرمنی نہیں جا سکے تھے۔ اور دوست اب سویڈن آ کر جرمنی چلی گئی ہے۔ :grin:

مجھے بھی کل خواب آئی تھی کہ آپ پیرس گئی ہوئی ہیں۔;):grin:

:heehee:

اب تو میں کب کی ہو کر واپس بھی لوٹ آئی تم نے کل دیکھا ؟ :chatterbox:
 
تیشہ

محفلین
السلام علیکم
اپیا جی
علیم و خبیر صرف اللہ کی ذات پاک ہے ۔
وہ رحیم وکریم جس پر چاہے اپنا کرم کر دے ۔
آپ کو اک ناگہانی اچانک سفر کا اشارہ ہے ۔
اور یہ سفر جتنے آپ نے کمرے دیکھے اتنے ہی مہینوں پر محیط ہے ۔
اور آپ جانیں ہی کہ سفر تو سفر ہوتا ہے ۔
اور سفر کے لیے بس اک بہانہ کافی ہوتا ہے ۔
نایاب

نایاب بھیا ۔۔ کمرے تو میں گیارہ دیکھے ، ساری گیلری دیکھیں ، سٹور دیکھے ۔ گارڈن میں بھی گئی ۔ کواٹر میں بھی گئی ۔ سارے گھر میں ایک ایک کونے میں ، میں پھررہی تھی اور حیرت کی بات مجھے سمجھ میں بھی آرہا تھا کہ خواب ہے مگر یاد رہا ۔۔ میں اپنے اباجان کے کمرے میں گئی انکا باتھروم بھی دیکھ کرآئی ایک ایک چیز جو انکی تھی اور آج تک ویسی کی ویسی ہی رکھی ہوئیں ہیں وہ سب میں نے دیکھا ، انکی قبر پے بھی گئی :(
مجھے بھی یہی لگا جیسے مجھے کوئی بلاوا آرہا ہے کہ اب آؤ پاکستان ، بہت عرصہ ہولیا دور ُ ۔۔ ہر جگہ میں گھومی ۔ بہت بڑا گھر ہے ہمارا گاؤں والا ۔۔ مردوں کے لئے (دارا)بھی ہے انٹر ہوتے ہی ، فرنٹ بیک کے گارڈن ، کواٹر ، سٹور ، گیرج ، سب میں میں گھومی ہوں آج :battingeyelashes:
یہ پہلی بار میں نے خواب دیکھا ہے ورنہ اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھائی دئیے ۔ :battingeyelashes:
 
اللہ تعالی آپ کے والد بزرگوار کو جنت عالیہ کے باغوں میں خوش رکھے آمین
گیارہ کمرے ؟
لگتا ہے اس بار پاکستانی آم اپنے گارڈن کے کھائیں گی آپ ۔
اور ساتھ میں اپنے کھیتوں کے کریلے بھی
اور وہ بھی پاکستان میں بیٹھ کر
اللہ تعالی آپ کے سفر کو مبارک اور خوشیوں بھرا کرے آمین

جی کمرے ہی گیارہ ہیں تو سب دیکھے ہیں ۔۔ مگر نایاب بھیا میں کبھی بھی اتنا وقت پاکستان میں نہیں گزار سکتی ۔ کیونکہ میرا یہاں کا سب سیٹ ہے میں کیسے اتنے لمبے وقت کے لئے رہ سکتی ہوں :noxxx: کبھی نہیں ۔ بچے سکول کالج ، اپنی جاب ، اپنا سب کچھ میں چھوڑ کر کیسے ۔ ہاں البتہ دو ہفتے کے لئے میں رہ پاؤں گی کبھی گئی تو ۔۔اس سے ایک دن بھی اوپر نہیں ہونے کا :chatterbox:
:idontknow:
 
تیشہ

محفلین
:battingeyelashes:

نایاب بھیا موجود نہیں ہیں آپ اپنا خواب سنبھال کر رکھئیے جب کبھی وہ لوٹ کر واپس آتے ہیں تب پوچھئیے گا :chatterbox:
 
تیشہ

محفلین
میں نے آج خواب میں ایک پلیٹ میں گلاب جامن ، چم چم اور لڈو دیکھے لیکن کھاے ہیں:(

:battingeyelashes: اسلئے نہیں کھائے کہ وہ آپ میرے لئے پلیٹ میں اٹھائے کھڑی ہیں :happy:
آپکو خواب میں اشارہ ملا ہے کہ میں آتے جاتے کسی روز آن نکلوں گی اور آپ نے آخر چائے کے ساتھ کچھ تو خاطر و مدارت کرنی ہے ناں :party: تو آپ میری پسند کی مٹھائی اٹھائے کھڑی ہیں ۔ ۔ ۔

:battingeyelashes:
 
نین کنول

اچھا تو یہ آپ کی بھی پسندیدہ ہے مجھے بھی بہت پسند ہے :happy: آپ آئیں تو ضرور کھائیں گے مل کر:lovestruck:
 
Top