آج کا دن کیسا رہا؟ 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
بچہ فقیروں سے مذاق نہیں کرتے۔

دن بہت کم رہ گئے ہیں، جلدی کرو، وظیفہ شروع کرنا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تم میری بات کو مزاق سمجھ رہی ہے، اچھا اس محفل کی جن طلباء نے امتحان دیئے مثلاً زونی، سارہ، ان سے پوچھ لو۔ فرسٹ ڈویژن میں انہیں پاس کروایا تھا۔
 

زین

لائبریرین
مجھے فرسٹ ڈویژن میں‌پاس ہونا ہے لیکن کالے بکرے کی بجائے کالی مرغی دے سکتا ہوں‌ :rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
کالی مرغی تو ایک پرچے کے لیے بھی کم ہے۔ پورے امتحانوں کے لیے کم از کم چالیس مرغے تو ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بچہ فقیروں سے مذاق مت کرو۔

چالیس مرغے میں تھوڑا ہی کھاؤں گا۔ میرے مرید ہیں ان کو کھلاؤں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن تم سے تو میں نے مرغی کی بات بھی نہیں کی۔ میں نے تو بکرے کی بات کی ہے۔

فکر نہ کرو زین تمہارے ہاں مرغی نہیں چُرا سکتا۔ اس کے لیے اسے کوئٹہ سے فیصل آباد آنا پڑے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
تمہیں ابھی تک یہی نہیں معلوم کہ ناعمہ بنت عزیز ہیں اور یہ بھی بتا دوں کہ ہمشیرہ شاکر (دوست) ہیں۔
 

مدرس

محفلین
صبح تدریسی فرائض کے بعد
والد صا حب کو دکھانے آغا خان ہسپتال لے کر گیا
اور اب آفس پہنچا ہوں
 

خوشی

محفلین
دن اچھا گزر گیا مصروف بھی کچھ اپنوں سے گپ شپ کی کچھ سے گرما گرمی کہ یہی زندگی ھے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top