سر میں درد ہو گیا بک بک سن کے باس کی
شمشاد لائبریرین مئی 29، 2010 #922 آج تو انتہائی مصروف دن گزرا، صبح 8 بجے سے رات 11 بجے تک دفتر میں پھنسا رہا۔
ناعمہ عزیز لائبریرین مئی 30، 2010 #923 ابھی تو شروع ہو ا ہے دن آگے آگے دیکھیں ہوتا ہے کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین مئی 30، 2010 #926 میرے بھائی یہاں ہمیں جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل ہوتی ہے۔ کبھی کبھی جمعرات کو بھی چھٹی کر لیتے ہیں۔
ناعمہ عزیز لائبریرین مئی 31، 2010 #931 نہیں نہیں میرا پہلا حدف جو پورا ہوا تھا،، ابھی جولا ئی میں سالگرہ کی مبارکیں ملنی ہیں اور پھر نتیجے کا پتا نہیں کیا ملے
نہیں نہیں میرا پہلا حدف جو پورا ہوا تھا،، ابھی جولا ئی میں سالگرہ کی مبارکیں ملنی ہیں اور پھر نتیجے کا پتا نہیں کیا ملے
ناعمہ عزیز لائبریرین جون 2، 2010 #933 نہیں جون تو آگیا ہے اب ایسے ہی چلا جانا ہے فٹا فٹ ۔۔ کیونکہ اسکو پتہ ہے نا میں اپنی سالگرہ کا انتظار کر رہی ہوں
نہیں جون تو آگیا ہے اب ایسے ہی چلا جانا ہے فٹا فٹ ۔۔ کیونکہ اسکو پتہ ہے نا میں اپنی سالگرہ کا انتظار کر رہی ہوں
شمشاد لائبریرین جون 2، 2010 #934 تو سالگرہ کے لیے کیک کا آرڈر دے دیا ہے یا ابھی دینا ہے؟ تحفے کتنے اکٹھے ہوتے ہیں؟
ناعمہ عزیز لائبریرین جون 2، 2010 #935 اس بار تو آپ کے تحفے کا انتظا رہے،، ویسے جتنی دوستیں اُتنے تحفے
ناعمہ عزیز لائبریرین جون 2، 2010 #937 کیک کھا نے کے لئے ضروری ہے کہ میرے لئے ایک اچھا سا تحفہ تیار کرکے رکھا جائے
اشتیاق علی لائبریرین جون 2، 2010 #938 جی بہنا بالکل۔ آپ بس بتا دیجئے کہ آپ کو کیا پسند ہے اگر ممکن ہوا تو آپ کے لیے وہ تحفہ خرید لیں گے۔
شمشاد لائبریرین جون 2، 2010 #939 ناعمہ عزیز نے کہا: اس بار تو آپ کے تحفے کا انتظا رہے،، ویسے جتنی دوستیں اُتنے تحفے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو اس کا مطلب ہوا کہ تحفہ لینے کے لالچ میں نئی نئی دوستیں بناتی رہتی ہو۔
ناعمہ عزیز نے کہا: اس بار تو آپ کے تحفے کا انتظا رہے،، ویسے جتنی دوستیں اُتنے تحفے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو اس کا مطلب ہوا کہ تحفہ لینے کے لالچ میں نئی نئی دوستیں بناتی رہتی ہو۔
شمشاد لائبریرین جون 2، 2010 #940 اشتیاق علی نے کہا: جی بہنا بالکل۔ آپ بس بتا دیجئے کہ آپ کو کیا پسند ہے اگر ممکن ہوا تو آپ کے لیے وہ تحفہ خرید لیں گے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں بتا دیتا ہوں، منٹگمری بازار سے ایک ربڑ کی گڑیا خرید لیں، ایک چاکلیٹ اور ایک آئسکریم اور بس۔
اشتیاق علی نے کہا: جی بہنا بالکل۔ آپ بس بتا دیجئے کہ آپ کو کیا پسند ہے اگر ممکن ہوا تو آپ کے لیے وہ تحفہ خرید لیں گے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں بتا دیتا ہوں، منٹگمری بازار سے ایک ربڑ کی گڑیا خرید لیں، ایک چاکلیٹ اور ایک آئسکریم اور بس۔