میرا آج کا دن لائٹ کے انتظار میں گزرا:grin: :grin:
شمشاد لائبریرین جولائی 12، 2009 #187 الحمد للہ اچھا ہی گزر رہا ہے۔ تھوڑی دیر میں ایک لمبی ڈرائیور ڈیوٹی پر جانا ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 12، 2009 #192 میرا تو اچھا ہی دن گزرا ہے۔ بس تھوڑا سا کام کیا ہے باورچی خانے میں اور بس۔
تعبیر محفلین جولائی 12، 2009 #193 بوچھی نے کہا: ماسی بنے ہوئے گزرہا ہے کچن صاف ، باتھروم صفائی ۔ ہانڈی روٹی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عورت تیری یہی کہانی شکر ہے کہ آج بارش نہیں تھی اس لیے آجکا دن اچھا تھا اور آج میں نے دو گھنٹے واک کی
بوچھی نے کہا: ماسی بنے ہوئے گزرہا ہے کچن صاف ، باتھروم صفائی ۔ ہانڈی روٹی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عورت تیری یہی کہانی شکر ہے کہ آج بارش نہیں تھی اس لیے آجکا دن اچھا تھا اور آج میں نے دو گھنٹے واک کی
شمشاد لائبریرین جولائی 12، 2009 #194 اور جو میں نے باورچی خانے میں وقت گزارا، اس کا کوئی احساس نہیں۔ کئی ایک مردوں کی بھی یہی کہانی ہوتی ہے۔
اور جو میں نے باورچی خانے میں وقت گزارا، اس کا کوئی احساس نہیں۔ کئی ایک مردوں کی بھی یہی کہانی ہوتی ہے۔
محمد امین لائبریرین جولائی 13، 2009 #196 یار آج اتنا پیارا موسم رہا کراچی میں، صبح سے ہی لگ رہا تھا کہ اب موسلادھار برسات ہوگی، پیش گوئی بھی تھی مگر نہ ہونی تھی نہ ہوئی۔۔۔۔
یار آج اتنا پیارا موسم رہا کراچی میں، صبح سے ہی لگ رہا تھا کہ اب موسلادھار برسات ہوگی، پیش گوئی بھی تھی مگر نہ ہونی تھی نہ ہوئی۔۔۔۔
ملائکہ محفلین جولائی 13، 2009 #200 fahim نے کہا: لیکن یہاں تو اچھی خاصی کیا تھوڑی بہت بھی نہیں ہوئی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہم بیچارے تو انتظار ہی کرتے رہتے ہیں بارش کا
fahim نے کہا: لیکن یہاں تو اچھی خاصی کیا تھوڑی بہت بھی نہیں ہوئی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہم بیچارے تو انتظار ہی کرتے رہتے ہیں بارش کا