بس میں تو آپ سے ناراض ہوںکوئٹہ آجائیں ، سخت سردی میں آئسکریم کھانے کی خواہش خود بخود ختم ہوجائے گی![]()
تو آہ بھرنے کی کیا بات ہے آپ مل لیں ان سے۔ہاہ مجھے تو میری امی یاد آنے لگی ہیں![]()
بس میں تو آپ سے ناراض ہوں![]()
کچھ خاص نہیں،، بس صفائی ہی کی ۔۔ ناشتہ امی نے بنا یا تھا اور برتن بھی انہوں نے ہی واش کر لئے![]()
ہاہ مجھے تو میری امی یاد آنے لگی ہیں![]()