دن کہتا تھا بور ہی گزروں گاپھر کیا بتایا دن نے، ویسے آج کا دن تو کب کا گزر گیا۔
شکریہ شکریہ۔ میں سب کو ہی ایسے قیمتی مشورے بالکل مفت دیا کرتا ہوں۔
تو کیا ہوا، پڑھنے لکھنے سے جب اکتاہٹ ہونے لگے تو گُھس جاؤ باورچی خانے میں۔
آج میں اپنی پسند کے چا ول بنا نے لگی ہوں آپکو بھی بھیجوں گی
ابھی تھو ڑا سا پڑھا ہے اور تو کچھ نہیں کیا