آج کا دن کیسا رہا؟ 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
لڑکیوں کے لیے بوریت سے بچنے کا بہترین نسخہ یہ ہے کہ باورچی خانے میں نئے نئے تجربے کیا کریں اور اپنی ایجادات کو بھائیوں پر آزمایا کریں۔
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ شکریہ۔ میں سب کو ہی ایسے قیمتی مشورے بالکل مفت دیا کرتا ہوں۔

تو کیا ہوا، پڑھنے لکھنے سے جب اکتاہٹ ہونے لگے تو گُھس جاؤ باورچی خانے میں۔
 

تیشہ

محفلین
mood-emoticons-smileys12.gif



اتنی جلدی چھٹیُ کا دن آیا بھی اور گزر بھی گیا ۔۔ پتا ہی نہیں چلتا آجکل دن فٹا فٹ منٹوں چٹکیوں میں گزر رہے ہیں ۔ ۔۔


01hmm.gif
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
شکریہ شکریہ۔ میں سب کو ہی ایسے قیمتی مشورے بالکل مفت دیا کرتا ہوں۔

تو کیا ہوا، پڑھنے لکھنے سے جب اکتاہٹ ہونے لگے تو گُھس جاؤ باورچی خانے میں۔


آج میں اپنی پسند کے چا ول بنا نے لگی ہوں آپکو بھی بھیجوں گی :battingeyelashes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top