امید ہے آج کا دن آدھا دن تو فارغ ہی گزرے گا کہ دفتر آدھے دن کی چھٹی ہے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 22، 2010 #701 امید ہے آج کا دن آدھا دن تو فارغ ہی گزرے گا کہ دفتر آدھے دن کی چھٹی ہے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 22، 2010 #704 www.tv.geourdu.com پر آپ کو بہت سارے ٹی وی اسٹیشن مل جائیں گے۔ میں جیو کے پروگرام اسی سائیٹ پر دیکھتا ہوں۔ ابھی بھی راجہ پرویز اشرف لفظوں کے پکوڑے تل تل کر عوام کو کھلا رہے ہیں۔
www.tv.geourdu.com پر آپ کو بہت سارے ٹی وی اسٹیشن مل جائیں گے۔ میں جیو کے پروگرام اسی سائیٹ پر دیکھتا ہوں۔ ابھی بھی راجہ پرویز اشرف لفظوں کے پکوڑے تل تل کر عوام کو کھلا رہے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 23، 2010 #706 آج جمعہ ہے، دن ابھی شروع ہوا چاہتا ہے اور میں جا رہا ہوں سونے کے لیے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 23، 2010 #708 جمعہ جمعے کے وقت ہی پڑتے ہیں۔ آج یہاں ظہر کی اذان 11:51 ہوئی تھی اور جمعے کی نماز 12:20 پر۔ اور ہاں پورے شہر میں ایک ہی وقت اذان ہوتی ہے اور ایک ہی وقت نماز۔
جمعہ جمعے کے وقت ہی پڑتے ہیں۔ آج یہاں ظہر کی اذان 11:51 ہوئی تھی اور جمعے کی نماز 12:20 پر۔ اور ہاں پورے شہر میں ایک ہی وقت اذان ہوتی ہے اور ایک ہی وقت نماز۔
شمشاد لائبریرین اپریل 23، 2010 #709 ھارون رشید نے کہا: جو سوتے ہیں وہ۔۔۔۔۔۔۔ جمعہ کس وقت پڑہتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں اتنا نہیں سوتا جس میں کچھ کھونا پڑے کہ اس سے پہلے ہی اٹھ جاتا ہوں۔
ھارون رشید نے کہا: جو سوتے ہیں وہ۔۔۔۔۔۔۔ جمعہ کس وقت پڑہتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں اتنا نہیں سوتا جس میں کچھ کھونا پڑے کہ اس سے پہلے ہی اٹھ جاتا ہوں۔
ھارون رشید محفلین اپریل 24، 2010 #710 شمشاد نے کہا: میں اتنا نہیں سوتا جس میں کچھ کھونا پڑے کہ اس سے پہلے ہی اٹھ جاتا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ماشاءاللہ سمجھدار ہوگئے ہیں عقل داڑھ گر گئی ہے یا نہیں
شمشاد نے کہا: میں اتنا نہیں سوتا جس میں کچھ کھونا پڑے کہ اس سے پہلے ہی اٹھ جاتا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ماشاءاللہ سمجھدار ہوگئے ہیں عقل داڑھ گر گئی ہے یا نہیں
شمشاد لائبریرین اپریل 25، 2010 #713 ھارون رشید نے کہا: ماشاءاللہ سمجھدار ہوگئے ہیں عقل داڑھ گر گئی ہے یا نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گرنا تو دور کی بات ہے، ابھی تک تو آئی ہی نہیں۔
ھارون رشید نے کہا: ماشاءاللہ سمجھدار ہوگئے ہیں عقل داڑھ گر گئی ہے یا نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گرنا تو دور کی بات ہے، ابھی تک تو آئی ہی نہیں۔
محسن حجازی محفلین اپریل 25، 2010 #714 آج کا دن ابھی شروع ہوا ہے اور ہمارا خیال ہے کہ اچھا نہیں رہے گا۔ باقی تفصیلات وقفے کے بعد۔
شمشاد لائبریرین اپریل 25، 2010 #715 اللہ خیر کرئے، ایسے پنگے ہی کیوں لیتے ہیں، اب تو ویسے بھی وہاں آج کا دن ختم ہونے کو ہو گا۔
ھارون رشید محفلین اپریل 25، 2010 #718 آج ایک دوست تھانے میں تھا اس کی ضمانت کروائی اب رات کو کھانے پینے کی محفل ہے خود پکائیں گے اور کھائیں گے
آج ایک دوست تھانے میں تھا اس کی ضمانت کروائی اب رات کو کھانے پینے کی محفل ہے خود پکائیں گے اور کھائیں گے
محسن حجازی محفلین اپریل 25، 2010 #719 اور دن گزر گیا۔ کچھ بھی نہیں ہوا۔ بوریت اور بجلی کی آنیاں جانیاں۔کل سے دوبارہ روٹین شروع۔
شمشاد لائبریرین اپریل 25، 2010 #720 یہ آپ کے دوست ایسی حرکتیں ہی کیوں کرتے ہیں کہ تھانے کا منہ دیکھنا پڑے۔ دوسرا یہ کہ کھانا پینا دن کے وقت کرنا چاہیے۔ رات میں آپ تو گپ شپ میں وقت گزار دیں گے جبکہ بیوی بچے انتظار میں رہیں گے۔
یہ آپ کے دوست ایسی حرکتیں ہی کیوں کرتے ہیں کہ تھانے کا منہ دیکھنا پڑے۔ دوسرا یہ کہ کھانا پینا دن کے وقت کرنا چاہیے۔ رات میں آپ تو گپ شپ میں وقت گزار دیں گے جبکہ بیوی بچے انتظار میں رہیں گے۔