آج کا تو پتہ نہیں کل کا دن تو سستی کی نذر ہو گیا۔ آج سردی بہت ہے۔ دیکھیے کیسا گزرے۔ شام کو یاد رہا تو رپورٹ مفصل منسلک کریں گے۔
واقعی شمشاد بھائی، کچھ وقت مجھے دے دیں، پورے دن میں مشکل سے نماز کا وقت مل سکا ہے، بہت مصروفیت، باس پھر بھی ناراضکام پے ۔۔۔
شمشاد بھائی تھوڑا فارغ وقت درویش بھائی کو ارسال کر دیں
سکون کریں نا، وہ بھی دودھ پی کے، گرم گرمتھک گئی ہوں