آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میرا آج کا دن کچھ خاص مصروفیت والا نظر نہیں آ رہا لیکن دفتر میں تو سارا دن حاضری دینی ہی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
احسن بھائی آپ دو آنکھوں والی ھ کا استعمال زیادہ کر رہے ہیں۔ گول ہ انگریزی کے حرف او پر ہے۔ اسے بھی استعمال کر کے دیکھیں۔
 

mfdarvesh

محفلین
آج چھٹی تھی پر دن بہت مصروف گزرا، ابھی لیپ ٹاپ کھولا ہے اور مغرب کی اذان ہو رہی ہے سو نماز کے لیے جارہا ہوں
 

محسن حجازی

محفلین
آج کا تو پتہ نہیں کل کا دن تو سستی کی نذر ہو گیا۔ آج سردی بہت ہے۔ دیکھیے کیسا گزرے۔ شام کو یاد رہا تو رپورٹ مفصل منسلک کریں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرا دن تو ابھی شروع ہوا ہے۔ کوئی خاص مصروفیت تو نہیں ہے۔ دفتر بھی ایک گھنٹے کی تاخیر سے پہنچا ہوں۔
 

mfdarvesh

محفلین
کام پے ۔۔۔

شمشاد بھائی تھوڑا فارغ وقت درویش بھائی کو ارسال کر دیں :grin:
واقعی شمشاد بھائی، کچھ وقت مجھے دے دیں، پورے دن میں مشکل سے نماز کا وقت مل سکا ہے، بہت مصروفیت، باس پھر بھی ناراض

سکون کریں نا، وہ بھی دودھ پی کے، گرم گرم
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top