شمشاد بھائی کہیں آپ کی بجلی تو نہیں چلی گئی۔۔۔۔۔ اتنے عرصے میں میں نے کبھی نہیں دیکھا کہ آپ ات ت ت ت ت ت ت تنے گھنٹے محفل سے دور رہے ہوں۔
گیارہ اگست کا آپ کا یہ مراسلہ ہے اور اس کے بعد آپ محفل پر آئے ہی نہیں۔۔۔۔ کئی دھاگے دیکھے جہاں آپ کو ہونا چاہئے تھا لیکن آپ وہاں ہیں نہ کوئی شکریہ۔ خیریت تو ہے؟
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے۔۔۔آمین