جی ڈاکٹر سے مل کے ہی ایسی ہوئی ہوں۔کسی اچھے ڈاکٹر سے رجوع کرو۔ ایسا نہ ہو کہ چُپ کا روزہ ہی رکھ لو۔
او ووووووووو پھر تو آپ کے سر پہ آرام سے مچھلی کے کباب بنائے جاسکتے تھےآج ہم نہ اپنا فلٹ ہیٹ لے کر نکلے نہ سن گلاسز اور اتفاق سے آج ایک لمبی رائیڈ ایسے کرنی پڑی کہ سورج بالکل سامنے پڑرہا تھا۔
لگتا ہے سر میں سورج کی شعاعیں سرائیت کرکے دماغ کو روشن بلکہ 14 طبق روشن کرگئی ہیں۔