دیکھا دیکھاسعود بھائی میں تو کہتا ہوں، ایک دفعہ اس کو غصہ آ ہی لینے دیں، دیکھیں تو سہی ہوتا کیا ہے؟
ہم نہیں لیتے شمشاد لالہ کی ٹافیاںنہیں شمشاد بھائی بچی کو تبھی رلا سکتے ہیں جب منانے کے لئے وہاں موجود ہوں اور جیب میں ٹافیاں وغیرہ پہلے سے ہوں۔
اللہ ان کو صحت و تندرستی عطا کرے۔ آمینآمین ، جزاک اللہ
فریکچر ہو گیا تھا ناعمہ
صبح نماز کے لئے اٹھی تو بی پی کی وجہ سے چکر آ گیا اور گر گئیں، آپریشن ہوا الحمدللہ کامیاب بھی ہوا ، مگر کمزوری بہت ھے ، خیر آپ سنائیں کیسا رہا آج کا دن