آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
صبح نماز کے لئے اٹھی تو بی پی کی وجہ سے چکر آ گیا اور گر گئیں، آپریشن ہوا الحمدللہ کامیاب بھی ہوا ، مگر کمزوری بہت ھے ، خیر آپ سنائیں کیسا رہا آج کا دن
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں آج عید الاضحی ہے۔ نماز کے بعد ناشتہ کر کے سو جائیں گے کہ یہاں عید ایسے ہی گزرتی ہے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
سعود بھائی میں تو کہتا ہوں، ایک دفعہ اس کو غصہ آ ہی لینے دیں، دیکھیں تو سہی ہوتا کیا ہے؟
دیکھا دیکھا:mad:
نہیں شمشاد بھائی بچی کو تبھی رلا سکتے ہیں جب منانے کے لئے وہاں موجود ہوں اور جیب میں ٹافیاں وغیرہ پہلے سے ہوں۔
ہم نہیں لیتے شمشاد لالہ کی ٹافیاں:(
آمین ، جزاک اللہ

فریکچر ہو گیا تھا ناعمہ
اللہ ان کو صحت و تندرستی عطا کرے۔ آمین
 

شمشاد

لائبریرین
اب غلط بات مت کرو۔ چاکلیٹ میں نے بھیجی تھی، اب تم نے نہیں منگوائی تو میرا کیا قصور۔

ابھی عبایا باقی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہماری تو یہاں آج عید تھی۔ ساری رات جاگتے گزری، پھر نماز عید کے بعد آ کر ناشتہ وغیرہ کر کے سو گئے، تقریباً چھ گھنٹے سوئے رہے، اس کے بعد شام کو ایک جگہ دعوت تھی، وہاں چلے گئے اور رات کو ایک بجے واپس آئے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top