کنجوس کہیں کی، کہاں کہاں بچت کرو گی؟ کبھی اپنے پلے سے بھی کھلا دیا کرو یا کسی کو فون کر لیا کرو۔
"اکلوتی" کہنا شاید بھول گئی ہیں بہنا؟ہی ہی ہی لالہ میرے پاس پیسے تو تھے لیکن میم نے دینے نہیں دئیے ، دراصل آج انکو گولڈ میڈل ملا تھا نا تو انہوں نے ٹریٹ دی آخر کو میں ان کی لاڈلی اور چہیتی سٹوڈنٹ ہوں
اب تبدیل کرنے جرمانہ ادا کرنا پڑے گا یعنی کہ کچھ نہ کچھ کٹوتی ہو گی۔فلائٹ غلط بک ہو گئی
پھر تو اس نے تمہیں سستے میں ٹرخا دیا۔
"اکلوتی" کہنا شاید بھول گئی ہیں بہنا؟
جییی نہیں پیززززا کھلایا تھا مزہ آیا ہمیں
اور تم پیزے پر ٹرخ گئیں۔
یعنی کہ ان کا خرچہ کروا کے رہو گی۔
گولڈ میڈل کا بھی بس نام ہی ہے وہاں پر۔ اندر تو پیتل ہی ہو گا۔
مجھے ملا تھا ایک خالص 15 گرام سونے کا۔ سوچ رہا ہوں آجکل میں جا کر بیچ آؤں۔