آج کا دن تو چھٹی کا دن تھا، تو چھٹی کا دن آدھا سو کر اور آدھا کام کاج میں گزرتا ہے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 23، 2012 #841 آج کا دن تو چھٹی کا دن تھا، تو چھٹی کا دن آدھا سو کر اور آدھا کام کاج میں گزرتا ہے۔
ذوالقرنین لائبریرین مارچ 23، 2012 #844 آج کا دن بڑا ہی بور گزرا۔ صبح سے سارے موبائل نیٹ ورک تاحال بند ہیں۔
ذوالقرنین لائبریرین مارچ 23، 2012 #846 میں نے خود سے اخبار نہیں پڑھا پر سننے میں آیا کہ اخبار میں نیٹ ورک بند ہونے کی بابت خبر آئی تھی۔ شاید کوئی سیاسی وجوہات ہوں
میں نے خود سے اخبار نہیں پڑھا پر سننے میں آیا کہ اخبار میں نیٹ ورک بند ہونے کی بابت خبر آئی تھی۔ شاید کوئی سیاسی وجوہات ہوں
تبسم محفلین مارچ 24، 2012 #850 شمشاد نے کہا: باجی کی ڈانٹ نہیں پڑی سارے دن سونے پر۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کام کر کر ہی سو ئی تھی نا اس لیے
شمشاد نے کہا: باجی کی ڈانٹ نہیں پڑی سارے دن سونے پر۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کام کر کر ہی سو ئی تھی نا اس لیے
فہیم لائبریرین مارچ 24، 2012 #851 میرا آج کا دن ابھی تک بہت شاندار کچھ ایسے پیچیدہ سے کام تھے کہ بقول باس یہ بہت پنگے والے ہیں دھیان لگا کر کرنے پڑیں۔ اور ہم نے وہ کام سنگل ہینڈڈ ہی بخوبی نپٹا دیے
میرا آج کا دن ابھی تک بہت شاندار کچھ ایسے پیچیدہ سے کام تھے کہ بقول باس یہ بہت پنگے والے ہیں دھیان لگا کر کرنے پڑیں۔ اور ہم نے وہ کام سنگل ہینڈڈ ہی بخوبی نپٹا دیے
شمشاد لائبریرین مارچ 26، 2012 #855 تبسم نے کہا: آج کا دن ٹھیک سے نہیں گزرے گا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اللہ خیر کرے، کیوں خیریت سے نہیں گزرے گا؟ باجی سے ڈانٹ کھانی ہے کیا؟
تبسم نے کہا: آج کا دن ٹھیک سے نہیں گزرے گا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اللہ خیر کرے، کیوں خیریت سے نہیں گزرے گا؟ باجی سے ڈانٹ کھانی ہے کیا؟