جی آج ایک مصروف دن گزرا۔ پہلا بینک اکاؤنٹ تین گھنٹوں کے پر مشقت انتظار کے بعد کھلوایا۔ ایم اے اردو کے داخلے کے لیے فیس جمع کروائی۔ اردو کی کتاب خریدی۔ طلباء کو پڑھایا۔ اب رات کے وقت دو گھنٹے کا سفر کر کے دفتر آ پہنچا۔میرا دن تو فراغت میں ہی گزرا۔
تمہاری کیا مصروفیات تھیں؟
جی 9 فروری سے ٹال مٹول ہو رہی تھی۔ ایک ماہ اور چند دن کے بعد آج بھی تین گھنٹے کھڑے ہو کر کہیں گلو خلاصی ہوئی۔اکاؤنٹ کھلوانے میں تین گھنٹے تو واقعی بہت ہیں۔
سر ! ان کا برانچ مینیجر نہیں تھا۔ وہاں ہر گاہگ پریشان تھا۔ جنریٹر خراب۔ عملہ کام چورسمجھ میں نہیں آیا۔ بنک والوں کو تو آگے بڑھ کر اکاؤنٹ کھولنا چاہیے، جبکہ آپ کہہ رہے کہ 9 فروری سے ٹال مٹول ہو رہی تھی۔
میچ کونسی ٹیم جیتی اور کون ہارازیادہ تر میچ دیکھتے یا میچ کا انتظار کرتے گزرا۔
کسی کو تو ہار نا ہی تھا نا سری لنکا ہر گئیمیچ بنگلہ دیش کی ٹیم جیتی اور سری لنکا کی ٹیم میچ ہار گئی۔