شمشاد
لائبریرین
بالکل نہیں نکمی اپیا تو اتناااااااااا کام کرتی ہیں۔
یہ لو یہ بھی تمہیں نکمی اپیا کہہ رہی ہے۔
بالکل نہیں نکمی اپیا تو اتناااااااااا کام کرتی ہیں۔
اپیااااااااااااہی ہی ہی شو شویٹ عائشہ
ہائے اللہ جی!!!!!!!!!!!!
سوری چاچو ان دونوں لفظوں کو علیحدہ سے پڑھنا تھا مجھ سے صحیح لکھا نہیں گیا
ایسے
بالکل نہیں نکمی ۔۔۔اپیا تو اتنااااااااااااااا کام کرتی ہیں۔
سوری غلط مت سمجھا جائے
بالکل نہیں نکمی اپیا تو اتناااااااااا کام کرتی ہیں۔
بھیا آپ نے میڈیسن لیزکام کا پہلا دن۔ بہت مشکل گذرا
ہاں جی چاچو بالکل ایسے ہی لکھنا تھااوہ اچھا اچھا ایسے لکھنا تھا۔ بالکل نہیں نکمی، اپیا تو اتناااااااااکام کرتی ہیں۔
تم نے بیچ میں کوما نہیں ڈالا تھا ناں، اسی وجہ سے گڑبڑ ہوئی۔
نہیں، ویک اینڈ کی وجہ سے ہسپتال بند ہیں اور بغیر پریسکرپشن کے دوا نہیں ملتیبھیا آپ نے میڈیسن لی
ہیو وارم واٹر ود لیمن بھیانہیں، ویک اینڈ کی وجہ سے ہسپتال بند ہیں اور بغیر پریسکرپشن کے دوا نہیں ملتی
لیمن لانے کی ہمت نہیں ہو رہی۔ اس لئے بس گرم پانی پر ہی گذارا ہے اور اس میں تھوڑا سا نمک بھی ڈال لیتا ہوںہیو وارم واٹر ود لیمن بھیا
ہنی ہے گھر میں بھیالیمن لانے کی ہمت نہیں ہو رہی۔ اس لئے بس گرم پانی پر ہی گذارا ہے اور اس میں تھوڑا سا نمک بھی ڈال لیتا ہوں
وہ بھی نہیں۔ دس دن گھر سے باہر رہنا تھا تو فریج بالکل خالی کر کے نکلا تھا۔ اب وہی عقلمندی سامنے آ رہی ہےہنی ہے گھر میں بھیا
سچی سے بہنا، بالکل بھی ہمت نہیں ہو رہی۔ آج ایک دوسرے شہر جانا تھا، محض دو سو کلومیٹر کی ڈرائیو تھی، لیکن حشر خراب ہو گیاشاباش میرے پیارے بھیا
اب ذرا ہمت کر کے اٹھیں اور یہ چیزیں لے کر آئیں
اوئی تو کیا میں نکمی ہوں