سیدہ شگفتہ
لائبریرین
درست کہا آپ نے۔ حیرت تو اس بات پر ہے کہ اخبار میں خبر کا مفہوم تھا کہ ایم کیو ایم کے ایک رہنما کو دہشت گردوں نے ہلاک کر دیا۔ اس ہلاکت کے بعد جو ہوا کیا وہ دہشت گردی نہیں؟
ابھی لندن میں ایک کزن سے گپ شپ ہوئی تو انہوں نے کہا کہ واقعی اے این پی اور دیگر جماعتیں بھتہ لے رہی ہیں۔ ایم کیو ایم درست کہہ رہی ہے۔ میں نے جب کہا کہ ہیں جی؟ تو جواب ملا۔ جی ہاں۔ ایم کیو ایم کا تو یہ "پیدائشی حق" ہے۔ دیگر جماعتیں اگر اس کے حق پر ڈاکہ مار رہی ہیں تو وہ جرم ہے
او گاڈ "پیدائشی حق"
سب ہی بھتہ لیتے ہیں سب یہی کہتے ہیں جس ہنرمندی سے ایمکیو ایم لیتی ہے وہ صلاحیت ہر کسی کے پاس نہیں