درست کہا آپ نے۔ حیرت تو اس بات پر ہے کہ اخبار میں خبر کا مفہوم تھا کہ ایم کیو ایم کے ایک رہنما کو دہشت گردوں نے ہلاک کر دیا۔ اس ہلاکت کے بعد جو ہوا کیا وہ دہشت گردی نہیں؟شمشاد بھائی ، آج صبح ایم کیو ایم کے ایک کارکن کو مار دیا گیا اور اس کے بعد پورا شہر جنگل بنا دیا گیا، تمام کار و بار بند ، پٹرول اسٹیشن سب بند کروڑوں کی مالیت کی گاڑیاں جلا دی گئیں ، سڑکوں پر بھی آگ ، خوف و ہراس اربوں کا نقصان ایک بار پھر ملک کو