سیدہ شگفتہ
لائبریرین
اللہ کا شکر آغاز اچھا ہوا ہے اور اللہ کرے ہر آنے والا دن پرسکون گزرے ۔ آمین
اللہ کا شکر آغاز اچھا ہوا ہے اور اللہ کرے ہر آنے والا دن پرسکون گزرے ۔ آمین
شُبھ شُبھ بولا کرو لڑکی
تم بھی تو کوفی کے لیے کہہ رہی تھیں۔
ہائیں
شُبھ شُبھ کیوں لالہ
یہ جو تم نے چھوووووووووووٹا سا لکھا تھا ناں، وہ میں بغیر چشمے کے بھی پڑھ سکتا ہوں۔
اس وقت تو میں نے بھی چشمہ نہیں لگایا ہوا لالہاس میں حیران پریشان ہونے کی کیا بات ہے بھلا، میں تمہاری طرح چشمہ تھوڑا ہی لگاتا ہوں۔
جاؤ ناعمہ میں نہیں بولتی تم سے
تو اسی لیے تو تمہیں نظر بھی نہیں آ رہا ناں۔
میں ہی تو لکھا ہے لالہ