مصرفیات تو میں نے خود ہی لگا لیے ہیں بھائی ایک پل بھی ایک جگہ نہیں رہے رہی ہوں کچھ نہیں تو کچھ مصرفیات نکل ہی رہی ہوں میں بیکار کے ہی صحیح
کپڑے تو نہیں دھلائی تو کر نے سے رہی اور نا ہی سلائی ۔ گھر کے سارے کام لے کر بیٹھ جا رہی ہوں۔کپڑے سلائی کر رہی ہو یا دھلائی کر رہی ہو یا کھانا پکا رہی ہو یا کھلا رہی ہو، آخر کچھ تو نام ہو گا ناں مصروفیات کا۔
ایک ہی دن میں ختم کر دے تی ہوں پھر دوسرے دن دوسرا کامگھر کے کام لے کر بیٹھ جاؤ گی تو پھر کام ختم کیسے ہوں گے؟
مصروف رہا اور آنے والے دن آج سے بھی زیادہ مصروف ہوں گے۔
وہ تو بس دو دن کی بات ہے لالہ ، پڑھائی بھی کرتا ہوں ، اور پڑھائی کی وجہ سے غائب ہونے والا ہوں محفل سے ۔ بالکل کنارہ کشیایسی کیا مصروفیت آ گئی، ویسے میں دیکھ رہا ہوں کہ تم پڑھائی کی طرف کم اور محفل کی طرف زیادہ توجہ دے رہی ہو۔
شاید آج شام تک آپ کو بتا دوں لالہیہ ہر جگہ دو دن دو دن ہو رہا ہے، آخر یہ چکر کیا ہے؟
شاید آج شام تک آپ کو بتا دوں لالہ
آج کا دن مزے کا گزرنے والا ہے ، ہورررررررررررررررررررررررے