وجی
لائبریرین
خواب تو بلکل لگتے ہیں جناب جب آپکا بچپن کا کچھ عرصہ وہاں گزرا ہو۔محمد پورہ میں رہتے تھے اور گوبند پورہ میں ہمارے عزیز رہتے تھے تو اکثر وہاں آنا جانا لگا رہتا تھا۔
اب تو خواب ہو گئے وہ دن۔
ہماری گلی کے بلکل سامنے زرعی یونیورسٹی کا گیٹ ہوا کرتا تھا اور ہم خوب کھیلا کرتے تھے یونیورسٹی میں