آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ملائکہ

محفلین
یہاں سب کا دن اچھا کیوں گزرتا ہے۔ کبھی بھی کوئی یہ کیوں نہیں کہتا کہ آج کا دن اچھا نہیں گزرا۔ آج کا دن تو باقاعدہ منحوس تھا۔:rollingeyes: صبح بارش میں بھیگتا دفتر پہنچا۔میٹنگ میں بھی اسی حلیے میں شرکت کی۔ گیلے بال ہونے کی وجہ سے سارے ہیئر سٹائل کا بیڑہ غرق ہو گیا۔:cool: اک کام میں دو دن سے پھنسا ہوا ہوں۔وہ کل کا دن بھی لے جائے گا۔o_O ابھی دودھ لینے گیا تو پھر بارش نے آن گھیرا۔بھیگابلا بنا گھر میں داخل ہواہوں۔:confused:
بس اک اچھی بات ہوئی کہ میری عید کی چھٹیاں منظور ہو گئیں۔ اب میں پرسوں گھر چلا جاؤں گا۔بس اس بات سےسارا موڈ خوشگوار ہے۔
:mrgreen: :laugh: کیا آپ لاہور میں رہتے ہیں
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
پرانے مراسلے نہیں دیکھے ہوں گے آپ نے نیرنگ بھائی شاید ورنہ اچھے برے سب دنوں کا ذکر ہو جاتا ہے۔ ویسے آپ کی تمام روداد میں تو سب کچھ لطف اندوز ہونے کا تھا ناں سو خوش ہونا تھا :happy:
ارے نہیں آپی۔ یہاں تو ہر کوئی سب اچھا کا راگ الاپ رہا۔ سیاسی مشیر بھی اتنا سب اچھا اچھا نہیں کہتے ہونگے۔ میں تو جب بھی آیا خاص طور پر۔ بارش تو میں بہت انجوائے کرتا مگر آج کچھ ضروری میٹنگ تھی اور کچھ احباب گورا صاب بھی تھے جو مجھے کہتے
aye boy!! seems you're enjoying rain
اور نہ پوچھئیے وہ منافقانہ مسکراہٹ دیتے وقت میں کیسے ابل رہا تھا۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین

ملائکہ

محفلین
آج اپنے دو بہت ہی قریبی اور دل کے قریب دوستوں سے ملی جو کہ اب دونوں ہی بہت دور ہیں اور ہوتے جارہے ہیں۔۔۔۔۔۔
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
قرۃ سس، اس بار تو انتظار نہیں کرنا پڑا تھا زیادہ :happy:
ویسے اللہ کو اور فرشتوں کو معلوم ہے ناں کہ بس چند زور دار بوندیں پورا شہر الٹ پلٹ !
جی ایسا ہی ہے یہاں
لیکن جب دوسرے شہروں کے لوگوں سے بارش کا تذکرہ سنتی ہوں تو بارش یاد آنے لگتی ہے :happy:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top