قرۃالعین اعوان
لائبریرین
میں بھی
کونسے ایریا میں؟
میں بھی
کونسے ایریا میں؟
بھتیجی یہ آجکل تم دوسروں کے رہنے کے ٹھکانے کیوں معلوم کر رہی ہو؟
سوچ لو، پاگلوں کے ساتھ کیا سلوک ہوا کرتا ہے؟
پاگلوں کے ساتھ خیر نہیں ہوتی۔ لوگ پتھر مارتےہیں ان کو۔
ٹھیک!ملینییم مال ہے اس سے آئرپورٹ کی طرف تھوڑا آگے آکر۔۔۔
کوئی بات نہیں پتھر درآمد کر لیے جائیں گے۔پھر تو پتھر کم پڑ جائیں گے اس دنیا میں اتنے پاگل ہیں چچا جی
بھتیجی یہ آجکل تم دوسروں کے رہنے کے ٹھکانے کیوں معلوم کر رہی ہو؟
ہاہاہاہا،،،،ارے نہیں،،واقعی سچ لکھاہے
ٹھیک!
کافی دور ہے میرے گھر سے۔
ہاہاہاہا،،،،ارے نہیں،،واقعی سچ لکھاہے
پتہ نہیں پاگل ہوگئی ہوں
یہ اپنی بھتیجی ہے۔ یہ تو میرے لیے بھی بچا کر لائے گی۔شمشاد بھائی، آپ بھتہ تیار رکھیے گا
یہ اپنی بھتیجی ہے۔ یہ تو میرے لیے بھی بچا کر لائے گی۔