نیلم
محفلین
کیاتوکچھ بھی نہیں مہمانوں کےپاس بیٹھ بیٹھ کےتھک گئیامی کی رات کوطبیعت خراب ہوگئی وہ ہارٹ اور شوگرپیشنٹ ہیں ،،توسب امی کودیکھنےآتےرہےنیلم سس، تفصیل بتائیں کیا کچھ کر ڈالا آج
کیاتوکچھ بھی نہیں مہمانوں کےپاس بیٹھ بیٹھ کےتھک گئیامی کی رات کوطبیعت خراب ہوگئی وہ ہارٹ اور شوگرپیشنٹ ہیں ،،توسب امی کودیکھنےآتےرہےنیلم سس، تفصیل بتائیں کیا کچھ کر ڈالا آج
نہیں تو!سس، یہ کہیں آپ نے شکر تو نہیں پڑھا گھر کافی دور ہونے پر
جی اُن کے3 والوبندتھے..پھراُن کاشفاءانٹرنیشنل سےسٹنڈ ڈلوالیےتھے،،2 والوتوکھل گئے،،ایک نہیں کھل سکتا،،وہ80فیصدبلاک ہے،،ماشاءاللہ اُس دن کےبعدسےٹھیک ہیںآپ نے غالباً ایک دفعہ ذکر کیا تھا کہ آپ کی ماما کو دل کا آپریشن کروا لینا چاہیے یا نہ کروانا چاہیے۔
اس کے بعد آپ نے بتایا ہی نہیں۔
اچھا کیا آپی۔ بس اب ہم دونوں یہاں اچھا دن نہیں لکھا کریں گے۔ آخر اس دھاگے کا مقصد بھی تو پورا ہو۔۔۔۔ سب اچھے دن گزار رہیں ہیں تو اک آدھا تو برے دن والا بھی آنا چاہیئے۔
بہت تھکادینےوالاتھاآج کادن
ہیں!!! جب آپی نے کہا ہے کہ تم نے ڈر کر لکھا ہے تو بس تم نے ڈر کر لکھا ہے۔ اب صفائی پیش نہ کرو کہ آپی سمجھیں واقعی میں ڈر کر لکھا ہے۔ہاہاہاہا،،،،ارے نہیں،،واقعی سچ لکھاہے
آپکا گھر کہاں ہے؟؟ٹھیک!
کافی دور ہے میرے گھر سے۔
شمشاد بھائی، آپ بھتہ تیار رکھیے گا
میرے دو گھر ہیںآپکا گھر کہاں ہے؟؟
ضرور!بھتیجی میرا خیال ہے ان کا ریسٹورینٹ والا ٹھیک رہے گا۔ کیا خیال ہے۔
والو بند ہونا اور سٹنٹ تو نہیں ڈلتے۔ سٹنٹ تو تب ڈلتے ہیں جب دل کو خون فراہم کرنے والی شریانوں میں رکاوٹ بن جائے اور اسے دور کرنا ہو توجی اُن کے3 والوبندتھے..پھراُن کاشفاءانٹرنیشنل سےسٹنڈ ڈلوالیےتھے،،2 والوتوکھل گئے،،ایک نہیں کھل سکتا،،وہ80فیصدبلاک ہے،،ماشاءاللہ اُس دن کےبعدسےٹھیک ہیں
جی بلکل ٹھیک کہہ رہےہیں آپ شریان ہی لکھناچاہیئےتھیوالو لکھ گئیوالو بند ہونا اور سٹنٹ تو نہیں ڈلتے۔ سٹنٹ تو تب ڈلتے ہیں جب دل کو خون فراہم کرنے والی شریانوں میں رکاوٹ بن جائے اور اسے دور کرنا ہو تو