آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اشتیاق علی

لائبریرین
میرا تو آج کا دن کافی اچھا گزرا، دفتری کام کیا اور فارغ وقت میں ایک کتاب پڑھی جو آدھی رہ گئی ہے۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
مطلب میں سمجھی نہیں یہ پوسٹ کے باہر کیوں ہو نے لگا
اصل میں جو میں لکھا وہ م تھا اور ہر م کے بعد سپیس ہے۔ اس لیے وہ جڑا نہیں اور نے ہ اور م ملا کر لکھا اس لیے ہمہمہمہمہمہمہم۔ مل گیا اور پوسٹ سے باہر آنے لگا۔ اور بس یہی بات تھی ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top