آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

حد درجہ مصروف، ٹریننگ کا تیسرا دن تھا، وہاں سے فراغت کے بعد آفس میں کچھ التوا کا شکار معاملات کی نگرانی ضروری تھی،
پھر 9 بجے تو گھرآنے کو جی چاہ رہا تھا مارے تھکن کے سو گھر آ گئے۔
اب رات کے 01:10 ہیں اور سوچ رہا ہوں کہ ٹریننگ کے دو دن باقی ہیں اور حد یہ کہ 20 تاریخ کو لاہور میں "ترقیاتی خسارے میں جمہوری غیر مرکزیت کے ذریعے کمی" کی تقریبِ رونمائی ہے :( سو جاؤں یا بیس پیپر کھول لوں۔
میرا کیا ہو گا کالیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
کچھ کمپیوٹر پر اور کچھ وقت باورچی خانے میں۔

ابھی پھر سے جا رہا ہوں باورچی خانے میں۔
 
Top