ملائکہ
محفلین
جی بالکل مجھے تو بڑا مزا آتا ہے۔۔۔لڑکیوں کو ان سب کے علاوہ اور کچھ سوجھتا بھی ہے کیا
جی بالکل مجھے تو بڑا مزا آتا ہے۔۔۔لڑکیوں کو ان سب کے علاوہ اور کچھ سوجھتا بھی ہے کیا
جی اب اُتنا ہی تھک بھی گئی ہوں۔۔ماشاءاللہ لگتا ہے کافی شوق ہے شاپینگ کا
سچ شاپینگ کے بعد تو دل صرف آرام کرنے کو کرتا ہےجی اب اُتنا ہی تھک بھی گئی ہوں۔۔
جی بالکل مجھے تو بڑا مزا آتا ہے۔۔۔
ہمممم بالکل اور جب ہم آئے تو میرے ابو نے ہمارے لئے کھانا بھی بنایا ہوا تھاسچ شاپینگ کے بعد تو دل صرف آرام کرنے کو کرتا ہے
چلیں کوئی بات نہیں جب اور پیسے جمع ہوجائیں تو اور چیزیں بھی لے لیجئے گاہاں اسی لئے اب ہم نے بھی شاپنگ کی ذمہ داری لڑکیوں پر ہی چھوڑ دی ہے ۔۔۔ ۔
کل میں نے بھی اپنی دوست کے ساتھ دو شرٹ اور دو جینس خریدے۔کل پھر جانے کو کہ رہی لیکن بجٹ فیل ۔۔۔
ماشاءاللہ پھر تو بہت ہی اچھی بات ہے یہسچ شاپینگ کے بعد تو دل صرف آرام کرنے کو کرتا ہے
دو چپل یا دو جوڑے چپل لئے ؟ ویسے والد ، بھائی میں سے کس کی جیب پر ڈاکہ ڈالا ؟دو کرتے لئے، دو چپل لیں، فیس پاؤڈر، آئی لائنر، ہیئر برش، ایک بہت ہی پیاری انگوٹھی اور باقی میری سس نے ہینڈ بیگ اور اسکی الگ چپلیں اور یاد نہیں اب اور۔۔۔
مطلب دو جوڑی چپل نا۔۔۔۔ اور میرے ابو جی کماتے ہیں ماشااللہ میں ایک کرتا لے رہی تھی امی نے کہا ایک اور لے لو تو میں فٹافٹ لے لیادو چپل یا دو جوڑے چپل لئے ؟ ویسے والد ، بھائی میں سے کس کی جیب پر ڈاکہ ڈالا ؟
نہیں چچا جی ایک کرتا 600 کا تھا تو سستا تھا نا اسی لئے دو لے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو یہی تو فضول خرچی ہے ناں۔ ایک ہی کافی تھا۔
600 کا تو واقع بہت سستا ہے۔ چلو اب اس کی تصویر دکھاؤ کیسا کرتا ہے، پھر ہو سکتا ہے دیکھ کر میں بھی فرمائش کر دوں۔نہیں چچا جی ایک کرتا 600 کا تھا تو سستا تھا نا اسی لئے دو لے لئے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔