ابھی بھی وہی مصروفیت چل رہی ہے۔
شمشاد لائبریرین فروری 18، 2013 #567 غضب خدا کا دن کا ایک بج چکا ہے اور تم ابھی تک بستر سے ہی نہیں نکلیں۔
شمشاد لائبریرین فروری 18، 2013 #569 میرا بھی آج کا دن ملا جُلا رہا۔ یعنی کہ مصروف رہا بھی اور نہیں بھی۔
عینی شاہ محفلین فروری 19، 2013 #571 ابھی تو سٹارٹ ہوا ہے دن میرا اور اچھا ہی گزرنا ہے وجہ تو بہت زبردست ہے لیکن ابھی بتانا نہیں
شمشاد لائبریرین فروری 19، 2013 #572 زیادہ سے زیادہ یہ وجہ ہو گی کہ آج کوئی پسندیدہ ڈش کھانے کو ملی ہو گی اور وافر ملی ہو گی۔
شمشاد لائبریرین فروری 19، 2013 #575 عینی شاہ نے کہا: نووووووووووووووووووووووووو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو پھر کیا وجہ ہے؟
شمشاد لائبریرین فروری 19، 2013 #577 بغیر وجہ کے بھی خوش خوش رہا جا سکتا ہے لیکن مجھے نہیں معلوم تھا کہ تم آٹھ سالوں سے دوا کھا رہی ہو پھر بھی تمہارا حافظہ کام نہیں کرتا۔ چلو میں یاد کروا دیتا ہوں۔ تم نے آج ہی صبح خود ہی تو لکھا تھا کہ : وجہ تو بہت زبردست ہے لیکن ابھی بتانا نہیں
بغیر وجہ کے بھی خوش خوش رہا جا سکتا ہے لیکن مجھے نہیں معلوم تھا کہ تم آٹھ سالوں سے دوا کھا رہی ہو پھر بھی تمہارا حافظہ کام نہیں کرتا۔ چلو میں یاد کروا دیتا ہوں۔ تم نے آج ہی صبح خود ہی تو لکھا تھا کہ : وجہ تو بہت زبردست ہے لیکن ابھی بتانا نہیں
کھوکھر محفلین فروری 20، 2013 #579 عینی شاہ نے کہا: آج کا دن بہت برا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خیریت ہے کیا ہوگیا