سوچ تھا گھر کی صفائی کر لوں پر ایسا کر نہیں پائیآج کے دن کا تم نے کیا سوچا تھا اور کیسا گزرا؟
نہیں بس کچھ لوگ کو میری کچھ زیادہ ہی یاد آرہی تھی ان لوگ کی مہربانی کی وجہ سے میں اپنے کام نہیں کر پائییعنی کہ سستی کی وجہ سے نہیں کی یا انٹرنیٹ پر مصروف رہی۔
کوئی بھی مجھے فون نہیں کر سکھتے بھائی سس کے اعلاوا کیسی کو بھی اس کی اجزت نہیں دیتی میں مجھے فون کرےتو سارا دن وہ تمہیں یار کرتے رہے اور فون پر فون کرتے رہے۔ ہے ناں۔
کوئی بھی مجھے فون نہیں کر سکھتے بھائی سس کے اعلاوا کیسی کو بھی اس کی اجزت نہیں دیتی میں مجھے فون کرے
تو پھر یہ کون لوگ ہیں جن کو تمہار کچھ زیادہ ہی یاد آ رہی تھی؟نہیں بس کچھ لوگ کو میری کچھ زیادہ ہی یاد آرہی تھی ان لوگ کی مہربانی کی وجہ سے میں اپنے کام نہیں کر پائی
وہی لوگ ہے جن سے میں بہت دور رہنا پسند کرتی ہوںتو پھر یہ کون لوگ ہیں جن کو تمہار کچھ زیادہ ہی یاد آ رہی تھی؟
بس کچھ لوگ سے دور رہنا اپنے لیے اچھا ہوتا ہےکیوں دور رہنا چاہتی ہو؟ انہوں نے تمہارا قرضہ لیا ہوا ہے کیا؟
بات تو تمہاری بالکل صحیح ہے کہ کچھ لوگوں سے واقعی دور رہنا ہی اچھا ہوتا ہے۔بس کچھ لوگ سے دور رہنا اپنے لیے اچھا ہوتا ہے
جی ہاں اتوارتو ہمیشہ ہی مصروف گزرتا ہے،کبھی کوئی آگیا،کبھی خود کہیں جانا پڑ گیا۔اتوار مصروف ہی گذرتا ہے سارا دن مہمان آگئے پھر دوپہر کے کھانے کے بعد گئے ۔۔